تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹْکِیوں میں کام ہونا" کے متعقلہ نتائج

چُٹْکِیوں میں کام ہونا

بہت جلدی کام پورا ہونا، اشارے کے ساتھ کام پورا ہونا

زَبان ہِلانے میں کام ہونا

ذرا سے اِشارے میں مقصد حاصل ہونا، بہت معمولی توجہ سے کام نِکل جانا

چُٹْکِیوں میں کام کَرْنا

بہت جلدی کام پورا کرنا، اشارے کے ساتھ کام پورا کرنا

کام میں ہونا

۔مصروف ہونا۔ استعمال میں ہونا۔ ؎ ۱۔مطلب پوٗرا ہونا۔ ؎ ۲۔ کسی کے واسطے کوئی کام تجویز کرنا۔ ۳۔ عہدے یا خدمت کا موقوف کردینا۔ اس معنی میں کام نکال لینا ہی مستعمل ہے۔

کام ہاتھ میں ہونا

۔پیشہ یا ہنر حاصل ہونا۔ ؎

ہاتھ کام میں ہونا

ہاتھ ُرکا ہوا ہونا ؛ کسی کام میں ہاتھ لگا ہوا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹْکِیوں میں کام ہونا کے معانیدیکھیے

چُٹْکِیوں میں کام ہونا

chuTkiyo.n me.n kaam honaaचुटकियोँ में काम होना

محاورہ

چُٹْکِیوں میں کام ہونا کے اردو معانی

  • بہت جلدی کام پورا ہونا، اشارے کے ساتھ کام پورا ہونا

चुटकियोँ में काम होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत जल्दी काम पूरा होना, इशारे के साथ काम पूरा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹْکِیوں میں کام ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹْکِیوں میں کام ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words