تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

کام میں ہونا

۔مصروف ہونا۔ استعمال میں ہونا۔ ؎ ۱۔مطلب پوٗرا ہونا۔ ؎ ۲۔ کسی کے واسطے کوئی کام تجویز کرنا۔ ۳۔ عہدے یا خدمت کا موقوف کردینا۔ اس معنی میں کام نکال لینا ہی مستعمل ہے۔

چُٹْکِیوں میں کام ہونا

بہت جلدی کام پورا ہونا، اشارے کے ساتھ کام پورا ہونا

زَبان ہِلانے میں کام ہونا

ذرا سے اِشارے میں مقصد حاصل ہونا، بہت معمولی توجہ سے کام نِکل جانا

کام ہاتھ میں ہونا

۔پیشہ یا ہنر حاصل ہونا۔ ؎

ہاتھ کام میں ہونا

ہاتھ ُرکا ہوا ہونا ؛ کسی کام میں ہاتھ لگا ہوا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کام میں ہونا کے معانیدیکھیے

کام میں ہونا

kaam me.n honaaकाम में होना

کام میں ہونا کے اردو معانی

  • ۔مصروف ہونا۔ استعمال میں ہونا۔ ؎ ۱۔مطلب پوٗرا ہونا۔ ؎ ۲۔ کسی کے واسطے کوئی کام تجویز کرنا۔ ۳۔ عہدے یا خدمت کا موقوف کردینا۔ اس معنی میں کام نکال لینا ہی مستعمل ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words