تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُوڑی پَہَنْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُوڑی پَہَنْنا کے معانیدیکھیے
چُوڑی پَہَنْنا کے اردو معانی
- ران٘ڈ یا بیوہ کا شادی کرلینا.
- شیوۂ مردانگی کے خلاف کوئی کام کرنا ، بزدلی یا کم ہمتی کا مظاہرہ کرنا ؛ عورتوں کی طرح پردے میں بیٹھنا ، عورت بننا ، زنانہ پن دکھانا.
- کلائی میں چوڑیاں ڈالنا یا چڑھانا.
چُوڑی پَہَنْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُوڑی پَہَنْنا)
چُوڑی پَہَنْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔