تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوہا بِلّی" کے متعقلہ نتائج

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

چُوہا، بِلّی کا شِکار ہے

کمزور کو زبردست قابو میں کر لیتا ہے

خُدا واسْطے بِلّی چُوہا نَہیں مارتی

۔دیکھو بلّی۔

بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارتی

ہر شخص جو کام کرتا ہے اپنے نفع کے لیے کرتا ہے

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بَھلا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے .

بَخشو بی بِلّی چُوہا لَنڈُورا ہی بَھلا

چھوڑو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بَھلا

جو نقصان کر دیا سو کر دیا اب پیچھا چھوڑو، ہم جیسے بھی ہیں اچھے ہیں

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی جِیے گا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے .

بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

بِلّی اَپْنی گھات میں چُوہا اَپْنی گھات میں

دونوں حریف اپنے اپنے فائدے یا داؤں چلانے کی فکر میں لگے ہوئے ہیں

بِلّی بَخْشے چُوہا بیچارَہ لَنڈُورا ہی جی جائے گا

رک : بخشوہی بلی چوہا لن٘ڈورا ہی بھلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوہا بِلّی کے معانیدیکھیے

چُوہا بِلّی

chuuhaa-billiiचूहा-बिल्ली

چُوہا بِلّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

चूहा-बिल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों के एक खेल का नाम जिसमें बिल्ली बनने वाला लड़का चूहा बनने वाले लड़के को जो दूसरे लड़के के घेरे में होता है पकड़ने की कोशिश करता है, लड़के उसको घेरे में घुसने से रोकते हैं और चिल्लाते हैं "चूहे भाग बिल्ली आयी"

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوہا بِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوہا بِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone