تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُولھے میں پَڑے" کے متعقلہ نتائج

چُولھے میں پَڑے

آگ لگے، خاک میں ملے، اجڑ جائے، ہماری بلا سے، چولھے بھاڑ میں جائے

پَڑے بھاڑ چُولھے میں

ختم ہوجائے ، دور ہا جائے ، مٹ جائے ، برباد ہو جائے (غصہ میں کہتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں چُولھے میں پَڑے کے معانیدیکھیے

چُولھے میں پَڑے

chuulhe me.n pa.Deचूल्हे में पड़े

عبارت

چُولھے میں پَڑے کے اردو معانی

  • آگ لگے، خاک میں ملے، اجڑ جائے، ہماری بلا سے، چولھے بھاڑ میں جائے
  • ہمارا اس شخص سے اور اس چیز سے کوئی سروکار نہیں

English meaning of chuulhe me.n pa.De

  • to hell with
  • to hell with it
  • can't care less

चूल्हे में पड़े के हिंदी अर्थ

  • आग लगे, ख़ाक में मिले, उजड़ जाये, हमारी बला से, चूल्हे भाड़ में जाए
  • हमारा इस व्यक्ति से और इस वस्तु से कोई लेना-देना नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُولھے میں پَڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُولھے میں پَڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words