تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑے بھاڑ چُولھے میں" کے متعقلہ نتائج

پَڑے بھاڑ چُولھے میں

ختم ہوجائے ، دور ہا جائے ، مٹ جائے ، برباد ہو جائے (غصہ میں کہتے ہیں).

بھاڑ میں پَڑے

ایک کوسنا، غارت جائے، فنا ہو، برباد ہو

بھاڑ چُولھے میں جانا

ضائع ہونا، بیکار جانا، برباد ہونا

چُولھے بھاڑ میں جائے

(بیزاری کے موقع پر) تباہ ہوجائے، اُجڑ جائے، غارت ہوجائے

چُولھے میں پَڑے

آگ لگے، خاک میں ملے، اجڑ جائے، ہماری بلا سے، چولھے بھاڑ میں جائے

چُولھے سے نِکَل کَر بھاڑ میں پَڑْنا

ایک مصیبت سے بچ کر دوسری مصیبت میں گرفتار ہوجانا

بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل نہ ہو، جو نفع اذیت پہنچائے اس کا نہ ہونا اچھا ہے

دال روٹی کھائے ٹُوٹا پَڑے تو بھاڑ میں جائے

باوجود احتیاط کے بھی نقصان پہنچے تو بے بسی ہے

تَنُّور سے بَچْنے کے لِیے بھاڑ میں گِر پَڑے

تھوڑی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبت میں مُبتلا ہوئے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑے بھاڑ چُولھے میں کے معانیدیکھیے

پَڑے بھاڑ چُولھے میں

pa.De bhaa.D chuulhe me.nपड़े भाड़ चूलहे में

عبارت

موضوعات: غصہ

پَڑے بھاڑ چُولھے میں کے اردو معانی

  • ختم ہوجائے ، دور ہا جائے ، مٹ جائے ، برباد ہو جائے (غصہ میں کہتے ہیں).

English meaning of pa.De bhaa.D chuulhe me.n

  • let it go to hell, to hell with it

पड़े भाड़ चूलहे में के हिंदी अर्थ

  • ख़त्म होजाए, दूर हा जाये, मिट जाये, बर्बाद हो जाये (ग़ुस्सा में कहते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑے بھاڑ چُولھے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑے بھاڑ چُولھے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words