تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دائی کِھلائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دائی کِھلائی کے معانیدیکھیے
دائی کِھلائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ عورت جو ننھے بچّوں کی نگہداشت اور کھلانے پر متع٘ین ہو، انَا
English meaning of daa.ii-khilaa.ii
Noun, Feminine
- dry nurse
दाई-खिलाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह औरत जो नन्हे बच्चों की निगरानी और खिलाने पर निर्धारित हो, आया
دائی کِھلائی سے متعلق دلچسپ معلومات
دائی کھلائی وہ دائی جو بچے کی دیکھ بھال کرے، اسے کھلائے بہلائے وہ دائی کھلائی (گھمانے پھرانے، کھلانے والی) کہلاتی ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دائی کِھلائی)
دائی کِھلائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔