تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دال چِینی" کے متعقلہ نتائج

دال چِینی

دار چینی، ایک قسم کا مصالحہ جو کھانے میں استعمال ہوتا ہے, ایک درخت کی خوشبو دار چھال جو بآسانی ٹوٹ جاتی ہے، رنگ میں گہری سرخ ہوتی ہے، اِس پر اکثر جگہ باریک باریک نقطے اور لہردار لکیریں ہوتی ہیں، اندر سے اِس کا رن٘گ بُھورا سِیاہی مائل اور مزا شِیریں ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دال چِینی کے معانیدیکھیے

دال چِینی

daal-chiiniiदाल-चीनी

اصل: ہندی

وزن : 2122

موضوعات: مسالے

دال چِینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • دار چینی، ایک قسم کا مصالحہ جو کھانے میں استعمال ہوتا ہے, ایک درخت کی خوشبو دار چھال جو بآسانی ٹوٹ جاتی ہے، رنگ میں گہری سرخ ہوتی ہے، اِس پر اکثر جگہ باریک باریک نقطے اور لہردار لکیریں ہوتی ہیں، اندر سے اِس کا رن٘گ بُھورا سِیاہی مائل اور مزا شِیریں ہوتا ہے

English meaning of daal-chiinii

Noun, Feminine, Compound Word

  • cinnamon, an aromatic spice made from the dried bark of a tree

दाल-चीनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • तज की जाति का एक प्रकार का वृक्ष जो दक्षिण भारत और सिंहल में होता है, एक पेड़ की छाल

دال چِینی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دال چِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دال چِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words