تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل چِھینُو" کے متعقلہ نتائج

دِل چِھینُو

دِلْرُبا ، دِلبر.

دِل چاہْنا

خواہش ہونا ، مرضی ہونا.

دال چِینی

دار چینی، ایک قسم کا مصالحہ جو کھانے میں استعمال ہوتا ہے, ایک درخت کی خوشبو دار چھال جو بآسانی ٹوٹ جاتی ہے، رنگ میں گہری سرخ ہوتی ہے، اِس پر اکثر جگہ باریک باریک نقطے اور لہردار لکیریں ہوتی ہیں، اندر سے اِس کا رن٘گ بُھورا سِیاہی مائل اور مزا شِیریں ہوتا ہے

دِل چِھین لینا

فریقتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا ، عاشق بنا لینا ؛ مائل کرنا.

دِل چَھن جانا

دل کا بہت زخم خوردہ ہونا .

دِل چھان دینا

دل چھلنی کر دیا ، رنج پر رنج اور صدمے پر صدمے پہن٘چانا .

دِل چَھن سے ہو جانا

کسی نا گہانی خبر سے دل دہل جانا .

دِل سے چاہْنا

سچی خواہش کرنا ، گہری طلب ہونا

دِل کا چَیْن

اولاد سے کنایہ ہے

دِل کو چُھونا

پسندِ خاطر ہونا ، مرغوب ہونا ، پسند آنا

دِل پَر چانا

دل لُبھانا ، فریفتہ کرنا ، مائل کرنا.

دِل کو چَین ہونا

آرام اور اطمینان ہونا

دِل کو چَین آنا

آرام ہونا، راحت ہونا

دِل کو چَین مِلنا

آرام ہونا، راحت ہونا

دِل کا چُونا کَرْنا

دل ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، صدمہ پہنْچانا ، رنج و غم میں مبتلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل چِھینُو کے معانیدیکھیے

دِل چِھینُو

dil-chhiinuu•दिल-छीनू

  • Roman
  • Urdu

دِل چِھینُو کے اردو معانی

  • دِلْرُبا ، دِلبر.

Urdu meaning of dil-chhiinuu

  • Roman
  • Urdu

  • dil॒rubaa, dilbar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل چِھینُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل چِھینُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone