تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دامِ بَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دامِ بَلا کے معانیدیکھیے
دامِ بَلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مُصیبت کا پھندا
- مُصیبت، پریشانی
شعر
ترے کوچۂ زلف میں دل ہے مرا اب اسے میں سمجھتا ہوں دام بلا
یہ عجیب ستم ہے عجیب جفا کہ یہاں نہ رہے تو کہیں نہ رہے
روبرو اس زلف کے دام بلا کیا چیز ہے
اس نگہ کے سامنے تیر قضا کیا چیز ہے
تھے تمہیں نکلے جو اس دام بلا سے اے ذوقؔ
ورنہ تھے پیچ میں اس زلف کے آئے تو سہی
English meaning of daam-e-balaa
Noun, Masculine
- net of troubles
- trouble, misery
दाम-ए-बला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कठिनाई का फंदा
- मुसीबत, परेशानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دامِ بَلا)
دامِ بَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔