تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دام کے دام" کے متعقلہ نتائج

دام کے دام

لاگت کے بھاؤ، لاگت یا قِیمتِ خرید پر

چام کے دام چَلاتا ہے

بڑا جز رس ہے یا بزور کام لیتا ہے یا ادنیٰ نکمّی چیز کے دام کر لیتا ہے.

دام کے غُلام

پیسے کے مِیِت، روپے کے لوبھی، لالچی، دولت کے حریص

چام کے دام چَلْنا

چام کے دام چلانا کا لازم

چام کے دام چَلانا

نہایت رعب داب اور حکومت سے کام لینا، جوتے کے زور سے یا جبراً کام لینا

آم کے آم گُٹھلی کے دام

ہر طرح فائدہ ہی فائدہ، ہر صورت سے نفع ہی نفع، دوہرا فائدہ

آم کے آم گٹھلِیوں کے دام

آم کھائیں اور گٹھلیاں بیچ لیں، دوہرا فائدہ، ایسا سودا جس میں ہر لحاظ سے نفع ہو

چام کے دام

چمڑے کا سکّہ (جو ہمایوں کے زمانے میں نظام سقے نے اس وقت چلایا تھا جب اسے بادشاہ نے خیر خواہی کے صلے میں اس کی خواہش پر ڈھائی دن کی حکومت دیدی تھی)

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

مُورَکھ کو مَت سونپ تُو چَتُرائی کا کام، گدھا بِکَت مِلتے نہیں بدھ گھوڑے کے دام

بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی

گھر، گھوڑا، گاڑی، ان تینوں کے دام کھڑا کھڑی

ان تینوں چیزوں کی قیمت فوراً ادا ہونی چاہیئے، ادھار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دام کے دام کے معانیدیکھیے

دام کے دام

daam ke daamदाम के दाम

اصل: ہندی

دام کے دام کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لاگت کے بھاؤ، لاگت یا قِیمتِ خرید پر

दाम के दाम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लागत के भाव, लागत या ख़रीद क़ीमत पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دام کے دام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دام کے دام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words