تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دامَن سے غَم جَھٹَکنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن سے غَم جَھٹَکنا کے معانیدیکھیے
دامَن سے غَم جَھٹَکنا کے اردو معانی
-
غم دور کرنا، غم بھلا دینا
مثال - جب کوئی بُری خبر آتی تو سگریٹ کا گہرا کش کھینچ کر چٹکی سے اُس کی راکھ جھاڑ دیتے گویا دامن سے غم جھٹک دیا ہو۔
दामन से ग़म झटकना के हिंदी अर्थ
-
ग़म या दुख दूर करना, ग़म और दुःख भुला देना
उदाहरण - जब कोई बुरी ख़बर आती तो सिगरेट का गहरा कश खींचकर चुटकी से उसकी राख झाड़ देते गोया दामन से ग़म झटक दिया हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دامَن سے غَم جَھٹَکنا)
دامَن سے غَم جَھٹَکنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔