تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دامَن سے لِپَٹنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن سے لِپَٹنا کے معانیدیکھیے
دامَن سے لِپَٹنا کے اردو معانی
-
دامن سے لگنا، وابستہ ہونا، کسی کی پناہ لینا
مثال - گریباں گیر مِژگاں یوں رہے ہے اشک اے مردم کہ جیسے طِفلِ ابتر دامنِ اُوستاد سے لپٹے
दामन से लिपटना के हिंदी अर्थ
- दामन से लगना, संबद्ध रखना, किसी की पनाह या शरण लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دامَن سے لِپَٹنا)
دامَن سے لِپَٹنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔