تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانَہ" کے متعقلہ نتائج

تُخْم

بیج، گٹھلی، دانہ

تُخْمَہ

اصل، نسل، نژاد، ذات، اولاد

تُخْمی

بیج سے پیدا شدہ، جو قلمی نہ ہو، اصلی

تُخْمْچَہ

(لفظاً) چھوٹے بیج ، کوئی بھی ذرۂ تخم کس سے روئیدگی پھوٹ نکلی ہو.

تُخْمَک

وہ خلیے جو تخم ہوتے ہیں اور جسامت میں بڑے.

تُخْمِ عِشْق

تُخْمِ عَمَل

تُخْم دان

(حیوانیات) جسم کے انداز وہ تھیلی جس میں انڈے یا تولیدی جرثومے ہوتے ہیں، بیضہ دان کیسۂ کرم منی، صّرۂ تخم.

تُخْم بازی

نوروز اور عید وغیرہ کے دنوں میں لڑکوں کا انڈے مارنے کا کھیل .

تُخْم ریزی

بیج بونا، کھیت میں بیج بکھیرنے کا عمل

تُخْم اُگْنا

بیج میں اکھوا پھوٹنا ، اُبنا، (مجازاً) نمودار ہونا، ظاہر ہونا ، پیدا ہونا.

تُخْم بونا

(مجازاً) کسی چیز کی بنیاد ڈالنا ، کوئی جذبہ ابھارنا، کسی نیک و بد کام کی ابتدا کرنا.

تُخْم جَمْنا

(مجازاً) مضبوطی سے قائم ہونا .

تُخْم سَٹْنا

رک : تخم ہونا .تخم ڈالنا.

تُخْم پاشی

بیج چھڑکنا

تُخْم پَڑنا

بیج پڑنا ، (مجازاً) بنیاد پڑنا ، ابتدا ہونا .

تُخْم ڈالْنا

بیج بونا ؛ بنیاد قائم کرنا .

تخم ریحاں

دوائی میں استعمال ہوتا ہے، خرفے کا بیج

تُخْم پُھوٹْنا

رک : تخم اُگنا.

تُخْمِ کَتاں

السی کے بیج

تُخْمِ عاشِقی

تُخْمِ رَیحان

خشخاش کے مثل سیاہ گول بیج، جو شربت وغیرہ کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہیں، باقلتہ الحمقا، باقلہ،خرفہ، مسکن اور فرح بخش، لا: purslain ocymum Pilosum

تُخْمی آم

وہ آم، جو بغیر قلم لگائے ہوئے صرف بیج سے پیدا ہوتا ہے

تُخْمِ بالَنگُو

تخم بالنْگا یہ ایک قسم کے سیاہ زیرہ سے ملتے جلتے بیج ہیں جو ادوبات میں کام آتے ہیں اس کے علاوہ موسم گرما میں شربت یا دودہ کےساتھ کثرت سے مستومل ہیں ، لاط: Sweet basil .

تُخْم گَڑا ہونا

کسی بات کا قایم ہونا ، کسی جذبے رغیرہ کا دل میں جگہ کر لینا .

تُخْم پاشی کَرنا

تُخْمی گائے

مقامی نسل کی گائے ، وہ گائے جس کی نسل دوغلی نہو.

تُخْمَک دان

رک : تخم دان .

تُخْمَہ پَڑنْا

شدید بد ہضمی کی شکایت ہوجانا.

تُخْمَہ نِکلنْا

کبوتر کے جسم پر مسوں کا نکلنا، کبوتر کے پھنسیاں سی ہوجانا

بَد تُخْم

رک : بد اصل.

ظَرْفِ تُخْم

(نباتیات) بیج دان ، پودوں کا وہ ڈوڑا جس میں بیج ہوتے ہیں.

گِرْدِ تُخْم

(نباتیات) بیج کے نوک دار سِرے کی جانب جھلّی نما غلافِ تخم ، غلافِ جنین .

نِہاں تُخم

(نباتیات) وہ پودے جن کے بیج پھولوں کے اندر پائے جاتے ہیں

یَک تُخْم بَرْگ

(بناتیات) یک دالہ جنس سے تعلق رکھنے والا پودا جو ایسے جنین پیدا کرتا ہے جس میں صرف ایک بیج پتی ہوتی ہے اور جب کے پتوں کی رگیں متوازی ہوتی ہیں.

عُرْیاں تُخْم پَودا

(نباتیات) ایسا پودا جس کے بیج بیضہ دان میں نہ ہوں .

حَرام کا تُخْم

رک : حرام زادہ.

یَک تُخْم بَرگی

جس کے بیج میں سئ صرف ایک پتا نکلتا ہو ؛ رک : یک تخم برگ.

سِیتْلا کا تُخْم

چیچک کا جرثُومہ .

مَصْنُوعی تُخْم اَنْدازی

مصنوعی تخم ریزی ، مصنوعی نسل کشی ، غیر حقیقی منوی ترسیل برائے نسل کشی (بذریعہء آلات) (Artificial Insemination)

بَنْد تُخْم پَودا

رک : بند بیجا۔

پَتَّھر میں تُخْم اُلْفَت ہونا

سن٘گ دل سے محبت کرنا .

صُحْبَت کا اَثَر یا تُخْم کی تاثِیر

کسی بات کا زیادہ اثر ہوتا ہے کسی کے پاس بیٹھنے کا یا نسل کا ، اثر یا صحبت کا ہوتا ہے یا نسل کا.

نا لڑ، لڑنا شیطان کا کام ہے، بنی پہ جو چُوکے سو تُخْم حرام ہے

بغیر قابو کے لڑنا نہیں چاہیئے اور جب قابو ملے تو چوک جانا بڑی بے وقوفی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دانَہ کے معانیدیکھیے

دانَہ

daanaदाना

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی بازاری خیاطی

دانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اناج یا غلے کا بیج، تخم
  • پرندوں کی خوراک جو عموماً غلّہ یا اناج ہوتا ہے
  • چوپایوں کی خوراک جو معمولی غلے اور کبھی کبھی بھوسا ملے ہوئے غلَے پر مشتمل ہوتی ہے
  • انسان کا کھانا، خوراک
  • پکے ہوئے چاول یا اور کوئی غلہ وغیرہ، رزق
  • انار اور انگور وغیرہ کا تخم
  • غلے کے علاوہ دوسری قدرتی پیداوار کا تخم، بورا
  • کسی دھات وغیرہ کا تراشا یا بنا ہوا (چھوٹا اور گول) ٹکڑا جو عموماً ہار یا تسبیح میں استعمال ہوتا ہے
  • چھوٹی پھنسی جس کا منھ نہ نکلا ہو، چیچک کے دانے، آبلہ
  • (زنجیر کا) حلقہ، کوئی کڑی
  • تل، خال
  • آم اور دوسرے پھلوں کی تعداد بتانے کے لیے مستعمل
  • جواہرات عموماً موتی
  • چھوٹے چھوٹے کنکر وغیرہ جن کی جنبش سے گھنگرو بجتے ہیں
  • گھی وغیرہ کا ذرہ
  • پانسہ، چھوٹی کوڑیاں جن سے پاسے کا کام لیتے ہیں
  • (خیّاطی) وہ ٹکرا یا حصہ جو کیکری بناتے وقت موڑا جائے کیکر کا ہر پتا یا پتی
  • بارود کی گولی
  • (حلوائی) لڈو کے دانے، نکتی دانے
  • (بازاری) حسین، خوبصورت، پسندیدہ (عورت)
  • ٹکڑا، ریزہ
  • کافور کی ایک قسم، بھیم سینی

صفت

  • یکتا، لاجواب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daana

Noun, Masculine

  • bead

दाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनाज या ग़ल्ले का बीज, बीज
  • पक्षियों का भोजन जो सामान्यतः ग़ल्ला या अनाज होता है
  • चौपायों का भोजन जो साधारण ग़ल्ले और कभी-कभी भूसा मिले हुए ग़ल्ले पर आधारित होता है
  • इंसान का खाना, भोजन
  • अनार और अंगूर इत्यादि का बीज
  • पके हुए चावल या और कोई ग़ल्ला इत्यादि, खाना
  • ग़ल्ले के अतिरिक्त दूसरी प्राकृतिक पैदावार का बीज, बोरा
  • किसी धातु इत्यादि का तराशा या बना हुआ (छोटा और गोल) टुकड़ा जो सामान्यतः हार या तस्बीह में प्रयोग होता है
  • छोटी फुंसी जिसका मुँह न निकला हो, चेचक के दाने, आबला अर्थात छाला या फफोला
  • (ज़ंजीर का) घेरा, कोई कड़ी
  • तिल, ख़ाल अर्थात शरीर पर एक छोटे बिंदु के रूप में काला दाग़
  • आम और दूसरे फलों की संख्या बताने के लिए प्रयुक्त
  • रत्न सामान्यतः मोती
  • छोटे-छोटे कंकर इत्यादि जिनके हिलने से घुँघरू बजते हैं
  • घी इत्यादि का ज़रा अर्थात घी का तार
  • पासा, छोटी कौड़ियाँ जिनसे पासे का काम लेते हैं
  • (सिलाई) वह टुकड़ा या हिस्सा जो कीकरी बनाते समय मोड़ा जाए कीकर का हर पत्ता या पत्ती

    विशेष - कीकर = एक प्रकार की सिलाई जो कपड़े को कतर कर कलीदार आकार की फुलकारी अर्थात बेल-बूटे या कुंगरे जैसे उसके अंदर बना दिए जाते हैं (यह कीकर के पत्ते या आरी के दाँतों के समान होती है)

  • बारूद की गोली
  • (हलवाई) लड्डू के दाने, नुकती दाने
  • (बाज़ारी) सुंदर, ख़ूबसूरत, पसंदीदा अर्थात बहुत प्रिय (स्त्रीवाची)
  • टुकड़ा, कण
  • काफ़ूर अर्थात कपूर का एक प्रकार, भीम-सैनी अर्थात एक प्रकार का कपूर

विशेषण

  • जिसका कोई सानी न हो, अद्वितीय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone