تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانی دانی" کے متعقلہ نتائج

دانی دانی

رک : تلے دانی.

ہَمَہ دانی

ہرایک بات یا کام کی واقفیت، ہر شے سے آگاہی، سب کچھ جاننے کی حالت، علمیت

ہُنَر دانی

کسی کام یا فن سے شناسائی ، سلیقہ مندی ، ہنر مندی ۔

مَرتَبہ دانی

ہر چھوٹے بڑے کا رتبہ اور درجہ سمجھنے اور جاننے والا، حفظ مراتب کا خیال رکھنے والا، رتبے سے آگاہ

جامَہ دانی

کپڑے رکھنے کا چرمی صندوق

نُکتَہ دانی

نکتہ داں کا کام، سخن فہمی، سخن شناسی، نکتہ سنجی

ہَیئَت دانی

ہیئت دان (رک) کا کام ، فلکیات سے واقفیت ؛ (مراداً) فلکیات ۔

سُرْمَہ دانی

چھوٹا سُرمہ دان، سرمہ رکھنے کی چھوٹی ڈبیہ

ہُلاس دانی

ہلاس رکھنے کا چھوٹا ظرف جس سے ناس سونگھتے یا ناک میں چڑھاتے ہیں

ہَوا دانی

(نباتیات) ہوا گاہ جس سے پودے کا ستون گھرا ہوتا ہے (انگ : Air Space) ۔

بَچَّہ دانی

عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے ، رحم ، کوکھ .

سوخْتَہ دانی

ڈبّا یا ڈِبیا جِس میں چقماق کو سوختہ پر رگڑ کر آگ پیدا کی جاتی ہے (بارود سے آلودہ رُوئی یا لِتّہ).

نِہُفتَہ دانی

نہفتہ داں ہونے کی حالت یا کیفت ؛ پوشیدہ باتوں کا علم ؛ دور اندیشی۔

حَضْنَہ دانی

انڈے سینے کی تھیلی

عِلْم دانی

علم دان (رک) کا اسم کیفیت ، علم رکھنا ، علمیت ، عالم ہو نا .

فَلْسَفَہ دانی

علومِ حکمّت سے واقفیت

عَرَبی دانی

عربی زبان کا جاننا ، عربی سے واقفیت.

شَہْد دانی

(نباتیات) پھول یا پودے کا وہ حصہ جس میں شہد ہوتا ہے.

مُعامَلَہ دانی

معاملات سمجھ کر کام کرنا، بات کی تہہ تک پہنچنا، کاروبار سے پوری واقفیت ہونا

ہِندی دانی

ہندی زبان جاننے کی کیفیت یا حالت، ہندی زبان کا علم، ہندی زبان میں ماہر ہونے کی حالت، ہندی لکھنا پڑھنا جاننا

جُغْرافِیَہ دانی

جغرافیہ داں (رک) کا اسم کیفیت ، جغرافیہ جاننا.

شَمْع دانی

(نباتیات) ایک قسم کا پودا جس پر ساری کی چونچ سا پھل آتا ہے نیز ایک قسم کا پھول دار درخت (لاط Geranium ازیوGeranion)

عَرُوض دانی

عروض کا علم ، فن عروض میں مہارت ، شاعری کے قواعد جاننا.

قاعِدَہ دانی

اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.

ہِندِسَہ دانی

ہندسہ دان، علم ہندسہ جاننے کا عمل، حساب دانی

چَن٘گیر دانی

رک : چنْگیر .

دانی

... داں (رک) کی تانیث ، بطور جزو دوم مستعمل.

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

دِن دانی

بہت ہی مخیر یا کریم النفس شخص، روزانہ عطا کرنا، بہت بڑا سخی شخص

خُدا دانی

اللہ کو جاننا

دُھوپ دانی

برتن جس میں خوشبودار چیزیں ڈال کر جلاتے ہیں، بخور دان

سُخَن دانی

شاعری، شاعری کا ادراک

مِزاج دانی

عادت یا طبیعت سے واقف ہونا، کسی کے مزاج میں دخیل ہونا

حِساب دانی

حساب جاننا، حساب کا علم ہونا، ریاضی جاننے والا، ریاضی کا ماہر

فَن دانی

مَسی دانی

روشنائی رکھنے کا برتن ، دوات نیز قلمندان ، وہ برتن جس میں مسی رکھتے ہیں ، مسی پاتر

بالُو دانی

ریت رکھنے کی سوراخدار ڈبیا جو تحریر کی روشنائی کرنے کے لیے محرر اپنے پاس رکھتے ہیں

گیسُو دانی

وہ ڈبیا وغیرہ جس میں عورتیں اپنے گِرے ہوئے بال احتیاط سے اُٹھا کر رکھ دیتی ہیں.

قَدْر دانی

سرپرستی، ہنر شناسی

تارِیخ دانی

تاریخ داں (رک) کا کام ، تاریخ ، تاریخ یعنی علم تاریخ سے واقفیت .

سِیاسَت دانی

سیاست جاننے کا عمل، سیاست برتنے کا عمل

سُرْمے دانی

لکڑی یا دھات کا بنا ہوا ڈبہ یس شیشی جس میں سرمہ رکھا جاتا ہے

پُرْزے دانی

(پرزے وغیرہ رکھنے کے لئے) چمڑے کا تھیلا ، انگ : wallet.

نَمَک دانی

نمک کا ظرف، نمک رکھنے کی کلھیا یا برتن، چھوٹا نمکدان

بَر دانی

برکت تحفہ یا انعام دینے والا ، مراد پوری کرنے والا .

رَمْز دانی

پہچان، شناخت

کِیمِیا دانی

تِلے دانی

سوئی پیچک قینْچی وغیرہ رکھنے کا چھوٹا سا بٹوایا تھیلی

نَبض دانی

نبض شناسی، نبّاضی، نبض دیکھنے کا ملکہ و مہارت

غَیب دانی

پوشیدہ امور و اشیا سے واقفیت، واقعات و حالات کا پیشگی علم

اَنگْریزی دانی

انگریزوں کی زبان جاننا، زبان انگریزی کا عالم ہونا

اَنْڈے دانی

پرند وغیرہ کے پیٹ کے اندر وہ جھلی جس میں انڈوں کا ذخیرہ ہوتا ہے۔

قُرْآن دانی

قرآن فہمی ، کلام پاک کو جاننا .

دُودھ دانی

(مجازاََ) دودھ کی شیشی جس سے بچّے کو دودھ پلایا جاتا ہے

رِیاضی دانی

چَھرّے دانی

چھرے رکھنے کا ڈبا.

مُوسِیقی دانی

موسیقی دان (رک) کا کام یا منصب ، موسیقی کے بارے میں واقفیت اور مہارت ، موسیقی جاننا۔

قانُون دانی

قانون جاننا، ملکی قانون سے واقفیت، حکومت کے آئین وضوابط سے آگاہی

نَسَب دانی

علم الانساب ، خاندانی شجرے کی معلومات اکٹھا کرنا ۔

نُجُوم دانی

(لفظاً) علم نجوم سے واقف ہونا ؛ مراد : علم نجوم ، جوتش ، ستاروں سے متعلق علم ؛ ستاروں کی چال سے حالات و واقعات بتانے کا عمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دانی دانی کے معانیدیکھیے

دانی دانی

daanii-daaniiदानी-दानी

دانی دانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : تلے دانی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانی دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانی دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words