تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانِیال" کے متعقلہ نتائج

دانِیال

رزق، دانا، اناج

دانِیالی خانَہ

(طبیعیات) پروفیسر جان فریڈرک دانیال سے منسوب ایک آلہ، (وولٹائی خانہ) کی ترمیم شُدہ شکل.

دانِیا

दानी। दाता। वि० १. दान-संबंधी। २. दान लेनेवाला। जैसे-दानिया ब्राह्मण।

دانیاں

رک : داہنا.

دانیا

دائیں ؛ داہنا.

دُھنَیلا

دُھن٘ویں کے رنگ کا، غُبار آلود

دُنالی

دو نالی کی بندوق، جس میں دو نالیں ہوں

دُھوانلا

دُھن٘واں کھایا ہوا ، دُھن٘ویں جیسا.

دادِیہال

ددھیال، دادا سے منسوب رشتےدار، گھرانہ، کن٘بہ یا نسل کے افراد

دَہَن پال

حجرا الشمس ؛ قلمی عدسہ .

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایا

دائی کی تذکیر، دائی کا خاوند

دِعایَہ

دعویٰ ، حق ، قبضہ ، مدد ، حاضری.

دُنْیا

موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان

دنیاں

دنیا

اردو، انگلش اور ہندی میں دانِیال کے معانیدیکھیے

دانِیال

daaniyaal•दानियाल

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دانِیال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بنی اسرائیل کے ایک پیغمبر کا نام جو حضرت داؤد کے بعد اور حضرت عیسیٰ سے پہلے ہوئے ہیں، وہ خواب کی تعبیر میں بہت مشہور تھے ان سے ایک فالنامہ بھی منسوب ہے
  • رزق، دانا، اناج

Urdu meaning of daaniyaal

  • Roman
  • Urdu

  • banii.israa.iil ke ek paiGambar ka naam jo hazrat daa.uud ke baad aur hazrat i.isaa se pahle hu.e hain, vo Khaab kii taabiir me.n bahut mashhuur the un se ek faalnaamaa bhii mansuub hai
  • rizk, daana, anaaj

English meaning of daaniyaal

Noun, Masculine

  • a Prophet of Israelites in between Prophet David and Prophet Jesus, he was famous for the dream interpretation
  • livelihood, grain, ration

दानियाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोज़ी-रोटी, जीविका, दाना, अनाज, राशन
  • बनी-इसराईल के एक पैग़ंबर का नाम जो पैग़म्बर दाऊद के बाद और पैग़म्बर ईसा से पहले हुए हैं वो सपनों की व्याख्या करने के लिए विख्यात थे उन से एक फ़ालनामा भी मंसूब है

دانِیال کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانِیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانِیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone