تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دان٘توں سے ہون٘ٹ چَبانا" کے متعقلہ نتائج

دان٘توں سے ہون٘ٹ چَبانا

تلملانا ، جُھنجھلانا ، پیچ و تاب کھانا.

دان٘توں سے ہون٘ٹ کاٹْنا

تلملانا ، جُھنجھلانا ، پیچ و تاب کھانا.

دان٘توں کے تَلے ہون٘ٹ دَبانا

دانت تلے ہونٹ دبانا، غصہ کرنا

دان٘توں سے ہاتھ کاٹْنا

دانتوں سے انگلیاں کاٹنا، کمال تاسف، جھنجھلاہٹ یا غُصہ کا اظہار کرنا

ہونٹ سے چَبانا

آسانی سے چبا لینا ؛ بغیر چبائے کھا لینا ؛کسی چیز کا اتنا نرم ہونا کہ بہت آسانی سے چبایا جا سکے ۔

دان٘توں سے بوٹِیاں چَبانا

رک: ” دانتوں سے انگلی کاٹنا “.

دان٘توں سے اُن٘گْلی کاٹْنا

کمال تاسف، جھنجھلاہٹ یا غُصہ کا اظہار کرنا

دان٘توں میں ہون٘ٹ دَبانا

کمال تاسف، جھنجھلاہٹ یا غُصہ کا اظہار کرنا

دان٘توں سے نَہیں کُھلْتا

بہت مشکل ہے

چُونا ہون٘ٹ میں لَگْنا

ایک رسم ، جب کسی کے ہون٘ٹ میں چونا لگا ہوتا ہے عورتیں اس سے پانوں کی ڈھولیاں لیتی ہیں.

ہَتیلی چَبانا

بہت غصے میں ہونا

ہَتھیلی چَبانا

سخت غصے میں ہونا ، بہت ناراض ہونا ، انتہائی غصے کا اظہار کرنا نیز بہت افسوس کرنا ، بہت پچھتانا

ہِیرا چَبانا

ہیرا کھا کر مر جانا ، ہیرا کھا کر خودکشی کرلینا ۔

لُہْوا چَبانا

بہادری دکھانا .

شِیشَہ چَبانا

شیشے کو مُن٘ہ میں دان٘توں سے کچلنا جو کسی گناہ یا جھوٹی قسم کا کفارہ سمجھا جاتا ہے .

دان٘توں پَر ہونا

دودھ پیتے بچے کے دان٘ت نکلنے کا زمانہ آنا

ہونْٹ چَبانا

ہونٹ چابنا

دان٘ت چَبانا

عاجزی کرنا، معافی مانگنا

ٹین٘ٹْوا چَبانا

ستانا ، تن٘گ کرنا ، گلا دبانا ، جان لے لینا.

ہَڈِّیاں چَبانا

برباد کر دینا ، تہس نہس کر دینا ؛ سخت اذیت دینا

دان٘توں سے پَکَڑ کے پَیسَہ اُٹھانا

کنجوسی کرنا، بخل سے کام لینا، کفایت شعاری کرنا

دان٘توں پَسِینہ آنا

(محنت مشقت، مصیبت یا دشوری وغیرہ کی وجہ سے) عاجز آ جانا، تھک جانا، خون پسینہ ایک ہو جانا.

یاقُوتی ہون٘ٹ

سرخ ہونٹ .

دان٘توں اُن٘گْلی کاٹْنا

افسوس کرنا، تعجب کرنا

لوہے کے چَنے چَبانا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

دان٘توں پَر پَسِینہ آنا

انتہائی ندامت یا ملال ہونا

دان٘توں پَر مَیل نَہ ہونا

مفلس ہونا، غریب ہونا، بھوکے رہنا

دان٘توں تَلے اُن٘گْلی کاٹنا

نہایت افسوس کرنا، غم کا اظہار کرنا

دان٘توں تَلے اُن٘گْلی دَبانا

حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

دان٘توں پہ دان٘ت بِھین٘چْنا

مصمَم ارادہ کرنا، ڈٹ جانا

دان٘توں سے کَوڑی اُٹھانا

بہت کنجوسی کرنا، کفایت شعاری کرنا، عسرت و افلاس میں گزر اوقات کرنا

دان٘توں میں زُبان ہونا

دشمنوں میں گھرا ہونا، ہر طرف سے دشمنوں کے نرغے میں ہونا، دُشمنوں کے درمیان محفوظ رہنا

دان٘توں سے زَمِین پَکَڑنا

جگہ سے نہ ہلنا، زمین کو مضبوط پکڑنا

دان٘توں سے بوٹِیاں کاٹْنا

رک: ” دانتوں سے انگلی کاٹنا “.

دان٘توں سے دانْت بَجْنا

سردی سے دانتوں کا کٹکٹانا، نہایت سردی ہونا

دان٘توں سے لَڑْنا

سختی کے سبب کسی چیز کا دانتوں سے نہ توڑا جانا، مُراد : کسی چیز کا بہت سخت ہونا

دان٘توں سے پَکَڑْنا

کسی چیز کے حاصل کرنے کے لئے نہایت کوشش کرنا

دان٘توں سے مَنزِل کاٹْنا

بہت مشکل سے گزر کرنا، بہت کاوش کرنا

دان٘توں زَمِین پَکْڑی نَہ رَہْنا

باوجود نہایت کوشش کے کسی چیز کا قبضہ سے نکل جانا

گاچھ میں کَٹۡہَل، ہون٘ٹ میں تیل

کٹہل ابھی درخت پر ہی ہے اور ہونٹوں پر تیل ملا جا رہا ہے یعنی چیز ابھی ملی نہیں اور استعمال کی تیاری بھی شروع کردی

دان٘توں سے پَکَڑ پَکَڑ کَر پَیسَہ اُٹھانا

نہایت کفایت شعاری سے کام کرنا

گُو میں کَوڑی گِرے تو دان٘توں سے اُٹھاتا ہے

بہت حریص اور بخیل آدمی کی نسبت کہتے ہیں ، بہت کنجوس ہے ، فائدے کے لیے ذلیل کام کرنے پر بھی تیار ہے .

کَوڑی دان٘توں سے اُٹھانا

بے حد کنجوس ہونا، انتہائی لالچی ہونا.

دان٘توں میں گھان٘س ہونا

دان٘توں میں تنکا دابنا

دان٘توں میں اُن٘گْلی لینا

دان٘توں میں اُن٘گلی دابنا، حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

دان٘توں میں اُن٘گْلی دَبانا

اظہارِ تعجَب کرنا ، متحیّر ہونا (حیرت کے ساتھ بعض اوقات اس میں خجالت یا افسوس کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).

دان٘توں میں اُن٘گْلی دابْنا

اظہارِ تعجَب کرنا ، متحیّر ہونا (حیرت کے ساتھ بعض اوقات اس میں خجالت یا افسوس کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).

دان٘توں میں اُن٘گْلی دینا

حیرت، افسوس، گھبراہٹ یا شرم ظاہر کرنا

دان٘توں میں اُن٘گْلی دَبْنا

اظہارِ تعجَب کرنا ، متحیّر ہونا (حیرت کے ساتھ بعض اوقات اس میں خجالت یا افسوس کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).

دان٘توں میں زَبان کی طَرح ہونا

دشمن سے گھرا ہونا

دان٘توں میں زَبان کی طَرح رَہْنا

دشمن سے گھرا ہونا

گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دان٘توں سے اُٹھا لے

خسیس اور بخیل آدمی کے بارے میں بولتے ہیں

پَہلے سے

ابتدا سے، شروع سے (کسی ضرورت یا نقصان کا پہلے سے اندازہ کرنے کی حالت)

سَہارے سے

نرمی سے، آرام سے

مُن٘ہ سے تو کَہو

خاموش کیوں ہو ، بیان تو کرو ، بات تو کہو ، زبان تو ہلاؤ ۔

سے وار ہَل٘گاؤ

(سائنس) جراثیم کو خالص حالت میں حاصل کرنے کا وہ طریقہ جس میں جراثیم کے آمیزے کو خوب بلا کر نلکیوں میں سے یکے بعد دیگرے کزارا جاتا ہے.

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حال

بچپن سے ان کے یہی کرتوت ہیں، جب سے بڑے ہوئے تب سے یہی حال ہے

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے ، بہت پرانی عادت ہے ، بچپن سے یہی کر توت ہیں.

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی حَوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے ، بہت پرانی عادت ہے ، بچپن سے یہی کر توت ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دان٘توں سے ہون٘ٹ چَبانا کے معانیدیکھیے

دان٘توں سے ہون٘ٹ چَبانا

daa.nto.n se ho.nT chabaanaaदाँतों से होंट चबाना

دان٘توں سے ہون٘ٹ چَبانا کے اردو معانی

  • تلملانا ، جُھنجھلانا ، پیچ و تاب کھانا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दाँतों से होंट चबाना के हिंदी अर्थ

  • तिलमिलाना, झुंझलाना, पेच-ओ-ताब खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دان٘توں سے ہون٘ٹ چَبانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دان٘توں سے ہون٘ٹ چَبانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words