تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانتوں سے کَوڑی اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

دانتوں سے کَوڑی اُٹھانا

بہت کنجوسی کرنا، کفایت شعاری کرنا، عسرت و افلاس میں گزر اوقات کرنا

کَوڑی دانتوں سے اُٹھانا

بے حد کنجوس ہونا، انتہائی لالچی ہونا.

کَوڑی دانتوں سے اُٹھاتا ہے

۔دیکھو دانتوں سے کوڑی اُٹھاتا ہے۔

دانتوں سے پَکَڑ کے پَیسَہ اُٹھانا

کنجوسی کرنا، بخل سے کام لینا، کفایت شعاری کرنا

دانتوں سے پَکَڑ پَکَڑ کَر پَیسَہ اُٹھانا

نہایت کفایت شعاری سے کام کرنا

کیچڑ کی کوڑی دانتوں سے اُٹھانا

کمال بخیل ہونا، نہایت کنجوس ہونا

گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھاتا ہے

بہت حریص اور بخیل آدمی کی نسبت کہتے ہیں ، بہت کنجوس ہے ، فائدے کے لیے ذلیل کام کرنے پر بھی تیار ہے .

گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لے

خسیس اور بخیل آدمی کے بارے میں بولتے ہیں

گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھائے

بہت حریص اور بخیل آدمی کی نسبت کہتے ہیں ، بہت کنجوس ہے ، فائدے کے لیے ذلیل کام کرنے پر بھی تیار ہے .

گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لیں

خسیس اور بخیل آدمی کے بارے میں بولتے ہیں

گُو میں کَوڑی گِری تو دانتوں سے اُٹھا لُوں گا

اپنا حق نہ چھوڑوں گا ، کوڑی کوڑی وصول کروں گا .

کِیچَڑ کی کَوڑی دانْت سے اُٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دانتوں سے کَوڑی اُٹھانا کے معانیدیکھیے

دانتوں سے کَوڑی اُٹھانا

daa.nto.n se kau.Dii uThaanaaदाँतों से कौड़ी उठाना

محاورہ

دانتوں سے کَوڑی اُٹھانا کے اردو معانی

  • بہت کنجوسی کرنا، کفایت شعاری کرنا، عسرت و افلاس میں گزر اوقات کرنا

दाँतों से कौड़ी उठाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत कंजूस होना, मितव्ययी होना, कठिनाई और ग़रीबी में समय व्यतीत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانتوں سے کَوڑی اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانتوں سے کَوڑی اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words