تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَارُ الْمَحَن" کے متعقلہ نتائج

مَہَن

متھنے کا عمل، مکھن نکالنے کا عمل

مَہان

بڑا، بہت، بزرگ تر، اعلیٰ

مہاں

مابین ، درمیان ۔

مَہَن گر

رک : ماگھ ، ایک مہینا جو کاتک کے بعد اور پوس سے پہلے آتا ہے (جنوری اور فروری کے درمیان کا عرصہ) ۔

مَہَنْتائی

مہنت (رک) کا کام ، تکیہ داری

مَہَنتی

رک : مہنتائی

مہنت جی

عزت سے سادھووں اورمہنتوں کو بلاتے ہیں

مِحَن

بلائیں، تکلیفیں، مصیبتیں

مَہَنْت گَری

مُلائیت ، پاپائیت ۔

مَہِین

باریک (خصوصاً آواز، بھاری کے برخلاف)

مِہِین

۱۔ عظیم ، بڑا ؛ (مجازاً) سخت

مَہِیں

باریک کرنا، لاغر، کمزور، پتلا، ناگوار

مَہَنْت

بیراگیوں کا پردھان، سادھوؤں کا سردار، تکیہ دار جوگی، کسی مندر کا بڑا پجاری یا مہتمم

مَہنگائی

مہنگا ہونے کی کیفیت، گراں ہونے کی حالت، گرانی، اشیائے ضروریہ کی قلت یا قحط

مہانی

متھانی

ماہانی

ایک پتھر جو خراسان میں پایا جاتا ہے اور دوا میں کام آتا ہے.

مَہَنْگا پَڑنا

بھاری پڑنا ، گراں گزرنا ۔

ماہانَہ

مہینے کا، ماہوار، مہینہ وار

مَہَنگ مَولا

مہنگا بیچنے والا، وہ جو سودا گراں بیچتا ہو، گراں فروش

ماہانَہ اِجْلاس

ہر ماہ ہونے والا جلسہ ، جلسہ جو مہینے کے بعد ہو.

مَہَنگ سَماں

رک : مہنگا سماں جو مستعمل ہے

مَہانْتا

عظمت، بڑائی، بڑا پن

ماہانَہ رِپورْٹ

رپورٹ جو ایک ماہ کی مدت پر دی جاتی ہو ، ماہ بہ ماہ کی رپورٹ۔

مَہَنْگ

مہنگائی، گرانی، چیزوں کی قیمتیں اعتدال سے زیادہ ہونے کی کیفیت

مَہینوں

تیس یا اس سے کم و بیش دنوں کا وقفہ جو بحساب شمسی مانا گیا ہے یا ایک رویت ہلال سے دوسری رویت ہلال تک کا زمانہ

مَہَنگ فَروش

مہنگا سودا بیچنے والا، گراں فروش

مَہاں رَتھی

رک : مہارتھ ، بڑا جنگجو جو تنہا دس گیارہ ہزار سپاہیوں سے لڑ سکے ۔

مَہا نَگَر

بہت بڑا شہر، اہم شہر، میٹرو سٹی

مَہا نَومی

(ہندو) رک : مہا کے تحتی ، ایک مہینے کا نام جس کی نویں اور آخری تاریخ کو درگا دیوی کی پوجا ہوتی ہے ۔

مَہِین کَپڑا

۔باریک کپڑا۔

مَہِین دوز

باریک کام کرنے والا درزی ، جو باریک اور نفیس سلائی کا کام کرے

مَہِین آواز

۔ مونث۔ باریک آواز۔ آواز جو بھاری نہ ہو۔

مہین آواز

باریک آواز، ملائم آواز، دھیمی آواز

مَہِین وار

ہلکا وار ، خفیف حملہ

مَہینَہ وار

ماہوار، ماہ بماہ، مہینا دار، ہر ماہ، ماہانہ ترتیب سے

مَہِین خانَم

(طنزاً) دبلی پتلی ، کمزور ، نحیف عورت ؛ (مجازاً) نازک مزاج عورت

مَہِین گُنڈا

بہت مکار ، پُرفریب ، ثقہ بدمعاش

مَہِینے وار

ر ک : ماہوار جو زیادہ فصیح ہے

مَہِیْنَہ دار

ماہوار نوکر، ماہوار تنخواہ کا نوکر

مَہینَہ واری

ماہواری تنخواہ

مَہِینے واری

ماہواری تنخواہ

مہیندر دیوی

بڑے حاکم کی استری

مہیندرانی

بڑی سردارنی

مہیندر نگری

بڑا شہر

ماہوں

ایک چھوٹا کیڑا جو سرسوں، رائی وغیرہ کی فصل پر لگ جاتا ہے، ایک کیڑا جو کپاس کو کھا جاتا ہے

مَہینَہ چَڑھنا

۱۔ مالک کے ذمے مہینے کی تنخواہ ہو جانا ، مشاہرہ باقی رہنا ، مشاہرہ نہ ملنا

مَہِینا چَڑھنا

۔ ۱۔مہینے کی تنخواہ کا روپیہ چڑھنا۔ ۲۔(عو) حیض کے دن ٹل جانا۔ معمول کے دن گزر جانا۔

موہَن

دلفریب یا نہایت خوبصورت ، حسین ؛ مراد : محبوب یا محبوبہ

مَہینَہ باندھنا

وظیفہ مقرر کرنا ، ماہ بہ ماہ مقررہ رقم حاصل یا ادا کرنا

مَہِینَہ بَھر

پورا مہینہ نیز تمام مہینے، ایک مہینے تک

مَہِینا بَھر

۔تمام مہینے تک۔

مَہِینَہ

تنخواہ، مشاہرہ، مہینے کے بعد ملازم کو ملنے والی تنخواہ، اُجرت

مِحنتانَہ

اجرت، مزدوری، محنت کا معاوضہ

مُہَن

موہن، موہنے والا، فریفتہ کرنے والا، لبھانے والا

مُہین

مَہُون

مہینہ

مُوہِن

مَوہُون

(طب) بہت کمزور ، لاغر یا ضعیف (Weakened)

میہُوں

رک : مینھ ، بارش ، برسات

مَہینَہ دینا

تنخواہ دینا ، مشاہرہ ادا کرنا ، معاوضہ دینا ، صلہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَارُ الْمَحَن کے معانیدیکھیے

دَارُ الْمَحَن

daar-ul-mahanदार-उल-महन

اصل: عربی

وزن : 2212

دَارُ الْمَحَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رن٘ج و محنت کی جگہ، (مجازاً) دُنیا

English meaning of daar-ul-mahan

Noun, Masculine

  • abode of suffering, i.e. this world

दार-उल-महन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुख और क्लेश का स्थान, अर्थात्, संसार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَارُ الْمَحَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَارُ الْمَحَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone