تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہِین" کے متعقلہ نتائج

مَہِین

باریک (خصوصاً آواز، بھاری کے برخلاف)

مَہِینَہ

تنخواہ، مشاہرہ، مہینے کے بعد ملازم کو ملنے والی تنخواہ، اُجرت

مَہِینا

تیس یا اس سے کم و بیش دنوں کی مدت، سال کا بارھواں حصہ، ماہ، ماس، شہر

مَہِیناری

حیض ، ماہواری

مَہِین وار

ہلکا وار ، خفیف حملہ

مَہِین دوز

باریک کام کرنے والا درزی ، جو باریک اور نفیس سلائی کا کام کرے

مَہِین خانَم

(طنزاً) دبلی پتلی ، کمزور ، نحیف عورت ؛ (مجازاً) نازک مزاج عورت

مَہِین آواز

۔ مونث۔ باریک آواز۔ آواز جو بھاری نہ ہو۔

مَہِین گُنڈا

بہت مکار ، پُرفریب ، ثقہ بدمعاش

مَہِین کَپڑا

۔باریک کپڑا۔

مَہِینے وار

ر ک : ماہوار جو زیادہ فصیح ہے

مَہِینَہ بَھر

پورا مہینہ نیز تمام مہینے، ایک مہینے تک

مَہِینا بَھر

۔تمام مہینے تک۔

مَہِینے واری

ماہواری تنخواہ

مَہِینا چَڑھنا

۔ ۱۔مہینے کی تنخواہ کا روپیہ چڑھنا۔ ۲۔(عو) حیض کے دن ٹل جانا۔ معمول کے دن گزر جانا۔

مَہِینے کے مَہِینے

ہر تیس دن کے بعد ، ہر ماہ ، ہر مہینے

مَہِینے کی ہانڈی

مراد : ماہواری سوگ

مَہِینَہ مُقَرَّر کَرنا

ماہانہ تنخواہ طے کرنا ، وظیفہ مقرر کرنا

مِرزا مَہِین

بہت نازک بدن ، دُبلا پتلا

سِلاہَٹی مَہِین

ریشمی کپڑے کی ایک قِسم جو نرم ، پتلا اور قیمتی ہوتا تھا ۔

سِلاہَتی مَہِین

ریشمی کپڑے کی ایک قِسم جو نرم ، پتلا اور قیمتی ہوتا تھا ۔

ماء مَعِین

۔(ع)مذکر۔جاری پانی۔صاف اور پاک پانی ۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہِین کے معانیدیکھیے

مَہِین

mahiinमहीन

اصل: ہندی

وزن : 121

مَہِین کے اردو معانی

صفت

  • باریک (خصوصاً آواز، بھاری کے برخلاف)
  • بہت چھوٹا، ذرّے کی مانند
  • باریک، آر پار نظر آنے والا (دبیز کے برخلاف)، نفیس (کاغذ یا کپڑا وغیرہ)
  • نازک، کومل، سبک
  • رقیق، پتلا
  • دُبلا پتلا، کمزور، لاغر، نحیف
  • خفی (جلی کے برعکس) باریک (کتابت کے لیے مستعمل)
  • لاغر، ضعیف (عربی میں مستعمل)

شعر

English meaning of mahiin

Adjective

महीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका घेरा, तल या विस्तार इतना कम या थोड़ा हो कि सहसा दिखाई न दे। सूक्ष्म। ' मोटा ' का विपर्याय। जैसे-महीन काम, महीन निशान
  • आर पार नज़र आने वाला, बहुत ही पतला या बारीक। झीना। जैसे-कपड़े का महीन पोत। पद-महीन काम ऐसा काम जिसे करने में बहुत आँख गड़ाने और सावधानी रखने की आवश्यकता होती हो। जैसे-सीना-पिरोना, चित्र कारी, नक्काशी आदि
  • दुबला पुतला, कमज़ोर, लागर
  • बहुत छोटा, ज़र्रे की मानिंद
  • बोदा, जीर्ण, झन्ना, तुच्छ, हक़ीर

مَہِین کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words