تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہَن" کے متعقلہ نتائج

مُہَن

موہن، موہنے والا، فریفتہ کرنے والا، لبھانے والا

مُہَنَّا

مراد : شراب کا مٹکا ۔

مُہَندِس

علم اقلیدس یا جومیٹری کا ماہر، اشکال ہندسہ کا عالم

مُہَن مالا

رک : موہن مالا ۔

مُہَندِسی

ماہر نجوم ، جوتشی ، ماہر فلکیات ۔

مُہَنَّد

ہند کا، ہندی بنایا ہوا نیز اردو بنایا ہوا، مؤرد (عموماً لفظ) وہ لفظ جو کسی دوسری زبان کا ہو لیکن اسے ہندی کر لیا گیا ہو، جیسے: جاروب سے جھاڑو، آب خورہ سے آم خورہ وغیرہ

مُہَندِسانَہ

مہندس (رک) یا ان کے اصولوں سے نسبت رکھنے والا ، انجینیروں یا نجومیوں کی طرح کا ، اشکال مہندسہ کے ماہرین سے منسوب ۔

مُہَندِسِین

مہندس (رک) کی جمع ؛ ماہرین ِتعمیرات ۔

مُہَنَّد کَرنا

کسی دوسری ز بان کے لفظ کو ہندی یا اردو بنانا ، اُردوانا ، تارید کرنا ۔

مُہَندِسِ فَلَک

ماہر نجوم، منجم، کنایۃً: ستارہ ٔزحل

مُہَندِسِ بِنا

معمار ، ماہر تعمیرات ، میر عمارت جو نقشے تجویز کرتا اور کام کی نگرانی کرتا ہے ، نقشہ نویس ۔

مُعَنْعَن

(حدیث) وہ حدیث جو ایسے لوگوں سے سنی گئی ہو جن کا سلسلہ روایت میں مذکور نہ ہو اور سلسلہء روایت کو عن لگا کر نقل کیا گیا ہو ، وہ حدیث جس کی روایت فلاں ابن فلاں کے الفاظ سے کی گئی ہو اور صراحت سے سماع کا ذکر نہ ہو ۔

مُعَنْوَن

عنوان کیا ہوا، دیباچہ کیاگیا، (کتاب، دیوان وغیرہ) کسی دوست یا بزرگ یا کسی شخص کے نام انتساب کیا ہوا، نامزد کیا گیا

مُعَنْبَر

سیاہ رنگ

مُعَنْوَن ہونا

کسی کے نام ہونا ، منسوب ہونا ۔

مَن مُہَن

رک : من موہن ۔

مُعَنْوَن کَرْنا

کسی کے نام منسوب کرنا ، انتساب کرنا

مُعَنبَرِیں

مُعَنْبَر دام

مُعَنْبَر سائِبان

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہَن کے معانیدیکھیے

مُہَن

muhanमुहन

وزن : 12

دیکھیے: موہَن

مُہَن کے اردو معانی

صفت

  • موہن، موہنے والا، فریفتہ کرنے والا، لبھانے والا

شعر

English meaning of muhan

Adjective

  • Mouth (of a river), an estuary, confluence (of two rivers), a strait, an inlet, or outlet

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone