تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارَین" کے متعقلہ نتائج

دارَین

دونوں عالم، دونوں جہان، دُنیا و آخرت

دارَین دار

دربدر ، آوارہ .

مُنافَع دارَین

دونوں جہانوں کی اچھی چیزیں

سَعادَتِ دارَین

دونوں عالم کی سعادتیں ، دین و دنیا دونوں کی نیکیاں ۔

عِزَّت دارَین

دنیا اور عقبیٰ کی بزرگی .

خَیرِ دارَین

دین و دُنیا کی بھلائی.

دَولَتِ دارَین

دین و دینا کی دولت، دو عالم کی نعمت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

ثَوابِ دارَین

دنیا و آخرت کا ثواب ، دین و دنیا کی بھلائی .

نَجاتِ دارَین

دنیا اور آخرت میں چھٹکارا ، رہائی ۔

فَلاح فَلاح دارَین

اردو، انگلش اور ہندی میں دارَین کے معانیدیکھیے

دارَین

daarainदारैन

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: دَارَ

دارَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دونوں عالم، دونوں جہان، دُنیا و آخرت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daarain

Noun, Masculine

  • the two worlds, i.e. the present one and the hereafter

दारैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दोनों लोक, संसार और परलोक, उभयलोक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone