تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

دارِنْدَہ

رکھنے والا، قبضہ کرنے والا، قابِض، بعض مُرَکَبات میں جُزوِ آخرکے طور پردارکی جگہ اوراس کے معنوں میں اِستعمال ہوتا ہے جیسے، سند دارندہ بمعنی سندیافتہ

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دانِنْدَہ

جاننے والا، واقف کار، عقلمند

دَرِنْدَہ صِفَت

درندہ خصلت، خونخوار، جانوروں جیسی طبیعت والا، ظالم

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

دَرِنْدِیاں

رک : درندہ.

دَہِنْدَہ

دِہِنْدَہ

دینے والا

دالْنا

ڈالْنا، پہنتا

دَھرنا

قدم رکھنا ، چلنا ۔

دانِیا

दानी। दाता। वि० १. दान-संबंधी। २. दान लेनेवाला। जैसे-दानिया ब्राह्मण।

دانَہ

اناج یا غلے کا بیج، تخم

دانا

جاننے والا، عالم، باخبر

دھارْنا

(جوگ کا چھٹا عمل) کسی خاص چیز پر توجہ مرکزوز کرنے کا عمل، دل کی وہ حالت جس میں کوئی اور خیال نہیں رہ جاتا، صرف برہما کا دھیان رہتا ہے

دُہْنا

گائے بھین٘س وغیرہ کے تھن سے دودھ نکالنا، دوہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دارِنْدَہ کے معانیدیکھیے

دارِنْدَہ

daarinda•दारिंदा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دارِنْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • رکھنے والا، قبضہ کرنے والا، قابِض، بعض مُرَکَبات میں جُزوِ آخرکے طور پردارکی جگہ اوراس کے معنوں میں اِستعمال ہوتا ہے جیسے، سند دارندہ بمعنی سندیافتہ

Urdu meaning of daarinda

  • Roman
  • Urdu

  • rakhne vaala, qabzaa karne vaala, qaabiz, baaaz murakbaat me.n juzav-e-aaKhir ke taur pardaar kii jagah aur is ke maaano.n me.n istaamaal hotaa hai jaise, sanad daar nidaa bamaanii sanadyaaftaa

दारिंदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रखनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارِنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارِنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone