تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھارْنا" کے متعقلہ نتائج

دھارْنا

(جوگ کا چھٹا عمل) کسی خاص چیز پر توجہ مرکزوز کرنے کا عمل، دل کی وہ حالت جس میں کوئی اور خیال نہیں رہ جاتا، صرف برہما کا دھیان رہتا ہے

پاوں دھارْنا

رک : پان٘و دھرنا.

رُوپ دھارْنا

جِسمانی صورت بدل کر ظاہر ہونا.

بھیس دھارْنا

تَپ دھارْنا

جوگی اور سنیاسی ہونا ، عبادت و ریاضت کے لئے چلّہ کشی وغیرہ کرنا .

بھیش دھارْنا

بھیس بنانا ، رک : بھیس دھاری.

دِھیر دھارْنا

صبر کرنا ، حوصلہ رکھنا .

پانی سے دھارْنا

ادویات کا جوشاندہ یا گرم پانی وغیرہ جسم کے کسی حصے پر دھار کے ساتھ ڈالنا ۔

آنکھ سے دھارْنا

بہت رونا، زار و قطار رونا

نَیا رُوپ دھارْنا

نئی وضع اختیار کرنا ، بھیس بدلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دھارْنا کے معانیدیکھیے

دھارْنا

dhaarnaaधारना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دھارْنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جوگ کا چھٹا عمل) کسی خاص چیز پر توجہ مرکزوز کرنے کا عمل، دل کی وہ حالت جس میں کوئی اور خیال نہیں رہ جاتا، صرف برہما کا دھیان رہتا ہے
  • اختیار یا قبول کرنے کا عمل نیز کیفیت ؛ سمجھ، عقل؛ پکّا خیال، مضبوط ارادہ ؛ رواج ، رسم ؛ یاد، یادداشت

فعل متعدی

  • اختیار کرنا ، قبول کرنا .
  • اُدھار لینا ، قرض لینا.
  • اُٹھانا ؛ پالنا ؛ تھامنا ، پکڑنا ، سنبھالنا ؛ ڈھالنا ؛ پہننا ؛ انڈیلنا
  • نگہداشت کرنا ، رکھنا
  • کسی عضو پر گرم پانی کی دھار ڈالنا ، تڑیڑا دینا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone