تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داشْت" کے متعقلہ نتائج

داشْت

پرورش، پرداخت، تربیّت

دَہْشَت

ڈر، خوف، ہیبت، ہول

داشْت و پَرْداخْت

حِفاظت، نِگرانی، دیکھ بھال

داشْتَہ

رکھا ہوا، محفوظ رکھی ہوئی چیز جیسے، داشتہ، آبد بکار (محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے)

داشْتَہ داشْتَہ

رُک رُک کَر ؛ درجہ بدرجہ ، آہستہ آہستہ ، بتدریج ، ٹھہر ٹھہر کر.

داشْتَہ آیَد بِکار

something kept safe ultimately becomes useful, of saving comes having

داشْتَہ آبَد بَکار

محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے

دَہْشَت گَرْد

خوف و ہراس پھیلانے والا

دَہْشَت کَرْنا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا.

دَہْشَت لَگْنا

دل میں خوف پیدا ہو جانا، خوف زدہ ہو جانا

دَہْشَت دینا

terrify, frighten, terrorize

دَہْشَت رَکْھنا

خوف کھانا، ڈرنا

دَہْشَت کھانا

خوف کھانا، ڈرنا

دَہْشَت دِکھانا

دہشت زدہ کرنا

دَہْشَت زا

رک : دہشت ناک.

اردو، انگلش اور ہندی میں داشْت کے معانیدیکھیے

داشْت

daasht•दाश्त

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

داشْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • پرورش، پرداخت، تربیّت
  • نِگرانی، حِفاظت، خبر گِیری، رکھوالی
  • گھوڑے کی مالش نگہداشت
  • کُمھار کی بَھٹّی
  • مُرکَبات میں جُزوِ آخر کے طور پر مُستعمل

شعر

Urdu meaning of daasht

  • Roman
  • Urdu

  • paravrish, pardaaKht, tarbiiXyat
  • nigraanii, hifaazat, Khabargiirii, rakhvaalii
  • gho.De kii maalish nigahdaashat
  • kumhaar kii bhaTTii
  • murakbaat me.n juzav-e-aaKhir ke taur par mustaamal

English meaning of daasht

Noun, Feminine, Suffix

दाश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • परवरिश, पालना पोसना, प्रशिक्षण
  • निगरानी, हिफ़ाज़त, ख़बर गीरी, रखवाली
  • कुम्हार की भट्टी
  • घोड़े की मालिश देखभाल
  • यौगिकों में अंतिम घटक के रूप में उपयोग किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

داشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone