تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَونڈی" کے متعقلہ نتائج

لَونڈی

لڑکی، مراد: زرخرید لڑکی، باندی، داسی، کنیز، ملازم لڑکی، خدمت کرنےوالی لڑکی، ٹہلنی

لَونڈی بَچَّہ

خانہ زاد غلام ، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو ؛ نیچ ذات کا آدمی (تحقیر کے لیے مستعمل).

لَونڈی ہو کَر کَمانا بیوی بَن کَر کھانا

محنت سے شرم نہ کرنے والا امیرانہ زندگی بسر کرتا ہے

لَونڈی باز

شاہد باز، لونڈیوں سے بُرا فعل کرنے والا ، لوطی.

لَونڈی گَری

لونڈی بن کر خدمت کرنے کا عمل ، خدمت گاری ، طاعت گزاری.

لَونڈی بَننا

لونڈی بنانا (رک) کا لازم ، غلام ہو کر رہنا.

لَونڈی گِیری

رک : لونڈی گری ، خدمت گاری.

لَونڈی بَنانا

بغیر نکاح کے گھر میں ڈالنا ، داسی یا باندی بنانا ، کنیز بنانا ؛ خدمت گاری کے لیے ملازم رکھنا ؛ غلام بنانا.

لَونڈی کا جَنا

(بطور دشنام) لونڈی بچہ، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو

لَونڈی نے سِیکھا سَلام ، نَہ دیکھی صُبْح نَہ دیکھی شام

تہذیب کے لیے سلیقہ و تمیز درکار ہے

لَونڈی کو لَونڈی کَہا رو دی ، بِیوی کو لَونڈی کَہا ہَنس دی

عیب دار کا عیب جتایا جائے تو وہ بُرا مانتا ہے، بے عیب کو عیب لگایا جائے تو وہ ہن٘س کر ٹال دیتا ہے، شریف اور رذیل میں ظرف کا فرق ہوتا ہے

لَونڈی کے پیٹ کا

(بطور دشنام) لونڈی بچہ، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو

لَونڈی بَن کَمائے اَور بِیوی بَن کھائے

جو محنت کرنے سے نہیں شرماتا وہ فراغت سے گزر بسر کرتا ہے

لَونڈی کی خوشامَد سے سُسرال میں پاس

کارندوں کے خوش رکھنے سے آقا بھی راضی ہوتا ہے

لَونڈی ڈائن سے بُری ، گو حَرَم بَن جائے

لونڈی اگر بیوی بن جائے تو ڈائن سے بُری ثابت ہوتی ہے ؛ کمینے کو رتبہ مل جائے تو بہت تنگ کرتا ہے

لَونڈی اَوْر کے پَیر دھوئے، اَپنے پَیر دھوتی لَجائے

دوسروں کے کام کرنا اور اپنا کام کرتے شرمانا ، اوروں کے کام میں چُستی اپنے میں سُستی

گھَر کی لَونڈی

کنیز ، ملازمہ.

مُحَبَّت کی لَونڈی

پیار و محبت کی بندی، نرمی و پیار کے برتاؤ سے رام ہو جانے والی

ڈومنی کی لَونڈی

بہت کمینی عورت

بِن داموں کی لَونڈی

فرمانبردار، مطیع، بغیر کچھ لئے کام کرنے والی

جس کی بیوی سے کام اُس کی لَونڈی سے کیا کام

اگر کام ہو تو افسروں کے پاس جانا چاہیئے ماتحتوں کے پاس نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَونڈی کے معانیدیکھیے

لَونڈی

lau.nDiiलौंडी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

لَونڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑکی، مراد: زرخرید لڑکی، باندی، داسی، کنیز، ملازم لڑکی، خدمت کرنےوالی لڑکی، ٹہلنی
  • دختر، چھوکری، بیٹی
  • کمسن بچی
  • کنایۃً) احسان مند، کمال مطیع، فرماں بردار

شعر

English meaning of lau.nDii

Noun, Feminine

लौंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

لَونڈی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَونڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَونڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words