تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داؤُد" کے متعقلہ نتائج

داؤُد

ایک نبی کا نام جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے والد تھے، عیسیٰ علیہ السلام سے کئی صدیاں پیشتر گزرے ہیں ان پر زبور نازل ہوئی، خلیفۃ اللہ ان کا مشہور لقب ہے، بڑے خوش الحان تھے اور ایسے سوز و گداز میں عباتِ الہیٰ کرتے تھے کہ پہاڑ گونج اٹھتے اور پرندوں پر وجد طاری ہو جاتا.

داؤُدی

حضرت داؤد علیہ السّلام سے منسوب یا متعلق.

داؤُد وَش

داؤد کے مانند ، حضرت داؤد علیہ السّلام جیسا خوش الحان.

داؤُد خانی

ایک قسم کا سفید گیہوں جو داؤد خاں شاہ عالم کے عہد میں مصر سے لایا تھا.

نَغْمَۂ داؤُد

لحن ِداؤد ؑ(حضرت داؤدؑ بڑے خوش آواز و خوش الحان پیغمبر تھے ان کی آواز کا سوز و گداز ضرب المثل ہے)، مراد: سُریلا اور سوز و گداز والا نغمہ، نہایت عمدہ نغمہ

صَومِ داؤُد

حضرت داؤد علیہ السلام کا روزہ جو ایک دن چھوڑ کر پورے سال تک نفس کشی کے لیے رکھتے تھے

مَزامِیر داؤُد

حضرت داؤد علیہ السلام کی دعاؤں کا مجموعہ، کتاب زبور

بَنی تو بَنی، نَہِیں تو داؤُد خاں پَنی

اگر زیادہ فائدہ ہوا تو ہوا نہیں تو قدیمی معاش کہیں نہیں گئی ، یا جب فائدہ جاتا رہے گا الگ ہو جائیں گے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں داؤُد کے معانیدیکھیے

داؤُد

daa.uudदाऊद

اصل: عربی

وزن : 221

داؤُد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک نبی کا نام جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے والد تھے، عیسیٰ علیہ السلام سے کئی صدیاں پیشتر گزرے ہیں ان پر زبور نازل ہوئی، خلیفۃ اللہ ان کا مشہور لقب ہے، بڑے خوش الحان تھے اور ایسے سوز و گداز میں عباتِ الہیٰ کرتے تھے کہ پہاڑ گونج اٹھتے اور پرندوں پر وجد طاری ہو جاتا.
  • ۲. عزیز، محبو، مُراد؛ محبوبِ الہیٰ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daa.uud

Noun, Masculine

  • David (Prophet and king of Israel) who had a melodious voice, symbolic: dear, beloved, means: God

दाऊद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर दाऊद जो पैग़म्बर सुलेमान के पिता थे, जिनका स्वर बहुत ही मधुर था, प्रतिकात्मका:, प्रिय, प्रेमिका, अर्थात ईश्वर

داؤُد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داؤُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

داؤُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words