تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داؤُدی" کے متعقلہ نتائج

داؤُدی

حضرت داؤد علیہ السّلام سے منسوب یا متعلق.

نَغْمَۂ داؤُدی

حضرت داؤد علیہ السلام سے منسوب خوش الحانی ؛ مراد : ُسریلا اور سوز گداز سے ُپر نغمہ ، بہت خوش الحانی سے گایا ہوا نغمہ ۔

زِرَۂ داؤُدی

حضرت داؤد کی زرہ (حضرت داؤد زرہ بناتے تھے).

گُلِ داؤُدی

ایک قسم کا پھول جس کا پودا ایک گز تک بلند ہوتا ہے پھول گل نسرین سے مشابہ اور بڑا ہوتا ہے اس کے پتے کپاس کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں پھول سے مرنجاسف کے مانند بو آتی ہے

صَوتِ داؤُدی

(تصوف) ایسا سرود و سماع جس کو سن کر حال آ جائے.

صَومِ داؤُدی

رک : صومِ داؤد.

اردو، انگلش اور ہندی میں داؤُدی کے معانیدیکھیے

داؤُدی

daa.uudiiदाऊदी

اصل: عربی

وزن : 222

داؤُدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت داؤد علیہ السّلام سے منسوب یا متعلق.
  • سفید گیہوں جسے داؤد خانی بھی کہتے ہیں.
  • ایک درخت یا اس کا پھول جو زرد اور سفید رن٘گ کا ہوتا ہے، گلِ داؤدی.
  • ایک طرح کی زرہ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت داؤد علیہ السّلام کی ایجاد ہے.
  • ایک طرح کی آتش بازی.
  • ایک غیر سیاسی اور مذہبی فرقہ ، داؤدی بوہروں کی ایک جماعت جس کا سلسلہ یمن کے اسماعیلیوں سے ملتا ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daa.uudii

Noun, Masculine

  • name of a shrub that bears a flower like camomile, Chrysanthemum Indicum
  • relating to David, of David
  • a kind of white wheat
  • a firework in imitation of this shrub

दाऊदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का नरम छिलकेवाला बढ़िया आम।
  • एक प्रकार का बढ़िया जाति का गेहूँ जिसका छिलका बहुत नरम तथा सफेद रंग का होता है।

داؤُدی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داؤُدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

داؤُدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words