تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَعْوے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْوے کے معانیدیکھیے
دَعْوے کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- استغاثہ، نالش (جو عدالت کے سامنے پیش کی جائے)
- وہ بات جو چاہی جائے، درخواست، خواہش، مطالبہ؛ طلبگاری
- دعوی مغیرہَ حالت، تراکیب میں مستعمل
شعر
حسن اب ہنگامہ آرا ہو تو ہو
عشق کے دعوے تو جھوٹے ہو گئے
دعوے تھے ظفرؔ اس کو بہت با خبری کے
دیکھا تو مرے حال سے غافل بھی وہی تھا
زمانے کو ہلا دینے کے دعوے باندھنے والو
زمانے کو ہلا دینے کی طاقت ہم بھی رکھتے ہیں
English meaning of daa've
Noun, Masculine, Plural
- prosecution, complaint (to be presented before the court)
- claim
दा'वे के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- अभियोजन, शिकायत (अदालत के समक्ष प्रस्तुत की जाएगी)
دَعْوے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَعْوے)
دَعْوے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔