تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دایَما" کے متعقلہ نتائج

دایَما

ہمیشہ، مستقل، مسلسل، لگاتار.

دایَماً

رک: دائماً.

دِھیما

نرم، سُست، ہلکا

دِھیما کَرنا

دبا دینا، حد کے اندر رکھنا

دِھیما پَڑنا

(anger) to abate, be calm

دِھیما رَنْگ

ہلکا رنگ ، برائے نام.

دِھیما تالا

ساز کی ہلکی ضرب ، طبلے کی ایک تھاپ.

دِھیما دِھیما

ہلکا ، خوشگوار.

دِھیما کَر دینا

دبا دینا، حد کے اندر رکھنا

دِھیمائی

رک : دِھیما ، دِھیم.

دِھیمالَہ

دِھیما تالہ.

دَرْد دِھیما ہونا

درد کم ہونا، درد ہلکا ہونا

مِزاج دِھیما ہونا

مزاج کی تیزی یا غصہ کم ہونا ۔

جوش دِھیما ہونا

(مجازاً) حصہ کم ہو جانا

دِھیماپَن

لہجہ کی آہستگی

اردو، انگلش اور ہندی میں دایَما کے معانیدیکھیے

دایَما

daayamaa•दायमा

  • Roman
  • Urdu

دایَما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہمیشہ، مستقل، مسلسل، لگاتار.

Urdu meaning of daayamaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamesha, mustaqil, musalsal, lagaataar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دایَما)

نام

ای-میل

تبصرہ

دایَما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone