تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِھیما کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِھیما کَرنا کے معانیدیکھیے
دِھیما کَرنا کے اردو معانی
-
دبا دینا، حد کے اندر رکھنا
مثال - یورپ میں سرد مہر سائنس نے تعصب کے جنون کو بہت کچھ دِھیما کردیا ہے. - سنجیدہ ... بھائی کو دِھیما کرکے اپنے ہاں لے گئے. - بعد کی تفصیلات نے نہ صرف افسانے (شوکت صدیقی کا افسانہ، اندھیرا اور اندھیرا) کو کمزور کر دیا بلکہ اُس کے اُس معاشی المیہ کے تاثر کو بھی دِھیما کردیا جو شروع میں اس افسانہ کو بے حد جاندار بنائے ہوئے تھا.
- (مجازاً) غُصّے یا جذبات کی شدت کو کم کرنا
English meaning of dhiimaa karnaa
- to soften, to moderate, mitigate
धीमा करना के हिंदी अर्थ
-
दबा देना, सीमा के अंदर रखना
उदाहरण - युरोप में सर्द मेहर साइंस ने तअस्सुब (पक्षपात) के जोनून को बहुत धीमा कर दिया - संजीदा...भाई को धीमा करके अपने हाँ ले गए - बाद की तफ़सीलात ने न सिर्फ़ अफ़साने (शौक़त सिद्दाक़ी का अफ़साना, अंधेरा और अंधेरा) को कमज़ोर कर दिया बल्कि जो शुरु में उस अफ़साना को बेहद जांदार बनाए हुए था
- (लाक्षणिक) क्रोध या जज़बात की तीव्रता को कम करना
دِھیما کَرنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِھیما کَرنا)
دِھیما کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔