تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَب کے نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

دَب کے نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

پَہاڑ کے تَلے دَب جانا

پَہاڑ کے نِیچے دَب جانا

مجبور ہو جانا ، مصیبت میں مبتلا ہوجانا .

ہاتھ آ کے نِکَل جانا

کوئی چیز مل کر کھو جانا ۔ ا

رَسْتَہ کاٹ کے نِکَل جانا

رک : رستہ کاٹ کر جانا.

ناگِن کا راستَہ کاٹ کے نِکَل جانا

سفر پر جاتے ہوئے ناگن کا سامنے سے گزر جانا جو بدشگونی سمجھی جاتی ہے

دَب کَر نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

توڑ کے نِکَل جانا

کسی مضبوط چیز کے آر پار ہوجانا، کسی ایسی چیز کے اس پار سے اس پار نکل جانا جو رقیق یا سیال نہ ہو

ناک کے رَستے نِکَل جانا

رک : ناک کی راہ سے نکلنا

کَپڑے پھاڑ کے نِکَل جانا

۔(کنایۃً) دیوانہ ہوکر نکل جانا۔ ؎

سائے سے تَلْوار کے نِکَل جانا

تلوار کی زد سے بچ جانا

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَل جانا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

پاوں کے نِیچے سے زَمین نِکَل جانا

رک : پان٘و تلے سے زمین نکل جانا.

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَب کے نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

دَب کے نِکَل جانا

dab ke nikal jaanaaदब के निकल जाना

دَب کے نِکَل جانا کے اردو معانی

  • بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

दब के निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • भीड़ होने या रास्ता तंग होने की वजह से सिमट कर या बदन चुरा कर निकल जाना, मरऊब हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَب کے نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَب کے نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words