تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑ کے نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

توڑ کے نِکَل جانا

کسی مضبوط چیز کے آر پار ہوجانا، کسی ایسی چیز کے اس پار سے اس پار نکل جانا جو رقیق یا سیال نہ ہو

ہاتھ آ کے نِکَل جانا

کوئی چیز مل کر کھو جانا ۔ ا

رَسْتَہ کاٹ کے نِکَل جانا

رک : رستہ کاٹ کر جانا.

ناگِن کا راستَہ کاٹ کے نِکَل جانا

سفر پر جاتے ہوئے ناگن کا سامنے سے گزر جانا جو بدشگونی سمجھی جاتی ہے

ٹاپا توڑ نِکَل جانا

صاف نکل جانا، بچ جانا، بے لاگ چل دینا

صَفیں توڑ کَر نِکَل جانا

لڑتے ہوئے صفوں کو تتر بتر کرکے دوسری طرف جا نکلنا

دَب کے نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

ناک کے رَستے نِکَل جانا

رک : ناک کی راہ سے نکلنا

کَپڑے پھاڑ کے نِکَل جانا

۔(کنایۃً) دیوانہ ہوکر نکل جانا۔ ؎

سائے سے تَلْوار کے نِکَل جانا

تلوار کی زد سے بچ جانا

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَل جانا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

پاوں کے نِیچے سے زَمین نِکَل جانا

رک : پان٘و تلے سے زمین نکل جانا.

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ کے نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

توڑ کے نِکَل جانا

to.D ke nikal jaanaaतोड़ के निकल जाना

اصل: ہندی

محاورہ

توڑ کے نِکَل جانا کے اردو معانی

 

  • کسی مضبوط چیز کے آر پار ہوجانا، کسی ایسی چیز کے اس پار سے اس پار نکل جانا جو رقیق یا سیال نہ ہو

English meaning of to.D ke nikal jaanaa

 

  • get through something strong, firm or solid, to pass through something that is not liquid

तोड़ के निकल जाना के हिंदी अर्थ

 

  • किसी मज़बूत चीज़ के आर-पार हो जाना, किसी ऐसी चीज़ के इस पार से उस पार निकल जाना जो तरल न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑ کے نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑ کے نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words