تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبَّاغ" کے متعقلہ نتائج

دَبَّاغ

چمڑا پکانے، صاف کرنے یا رنْگنے کا کام یا پیشہ کرنے والا

دَبّاغی

دبّاغ کا کام یا پیشہ، دباغت

دَبّاغَہ

دباغت خانہ، ٹینری

دَباغَت

کچّے چمڑے کو پکانا، صاف کرنا اور رن٘گنا

دَباغَت جَتانا

رعب جمانا ، دھونْس دبنا .

داغ

کسی چیز پر اصلی رنگ سے مختلف رنگ کا نشان، دھبا

دَبَہ

ورم ، فتق

دَبا

دبانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

دِماغ

مغزِ سر، بھیجا، سر کا اُوپری حصّہ

دَباؤُ

دبا ہوا، بوجھل، بھاری (اُلار کی ضد)

دَبّا

درخت کی شاخ جو کاٹ کر اسکا کٹا ہوا سرا زمین میں دبا دیا جائے تا کہ جڑیں نکال کر نیا پودا بن جائے

دَبَّہ

دّبا، گھات؛ نگرانی

دُبَّا

کدّو، کوزۂ شراب

دُبَّہ

۱. کپّا ، چرمی ظرف .

دَباؤ

بوجھ، وزن، زور، طاقت

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبَّاغ کے معانیدیکھیے

دَبَّاغ

dabbaaG•दब्बाग़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: دَبَغَ

  • Roman
  • Urdu

دَبَّاغ کے اردو معانی

صفت

  • چمڑا پکانے، صاف کرنے یا رنْگنے کا کام یا پیشہ کرنے والا

Urdu meaning of dabbaaG

  • Roman
  • Urdu

  • cham.Daa pakaane, saaf karne ya ran॒gane ka kaam ya peshaa karne vaala

English meaning of dabbaaG

Adjective

  • tanner, currier

दब्बाग़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चमड़ा पकाने और साफ़ करने वाला, चमड़ा पकाने और रंगने वाला, चर्मशोधक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبَّاغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبَّاغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone