تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈالا" کے متعقلہ نتائج

ڈالا

ایک کنول کی دیوار گیری

ڈالَہ

ڈالا، ڈال، شاخ، ٹہنی

مُنہ ہی کاٹ ڈالا

منھ پھاڑ دینا (چونے کی تیزی سے) ۔

زَمانَہ دیکھ ڈالا ہے

بڑا تجربہ کار ہے

اَرے مار ڈالا

بڑا دھوکا دیا

اَرے غَضَب ڈالا

اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر

کرنا کچھ تھا کر ڈالا کچھ، بیوقوفی کی وجہ سے کام بگاڑ دینا

آسْمان نے ڈالا زَمِین نے جھیلا

غالب اور قوی كے مقابلے میں زور نہیں چلتا اس كی سہنی ہی پڑتی ہے

پَڑھے کے آگے ٹوکرا ڈالا اُس نے کَہا مُجھے اُپلوں کے لِیے بھیجا

عقلمند کو اشارہ کافی ہے.

کونا کونا دیکھ ڈالا

۔اچھی طرح دیکھ ڈالنا۔

کَبھی دھوئی تِلّی کا تیل بھی سَر میں ڈالا تھا

(شیخی خورے پر طنز) داعیہ بہت کچھ ، حقیقت کچھ نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈالا کے معانیدیکھیے

ڈالا

Daalaaडाला

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: طب

ڈالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کنول کی دیوار گیری
  • ٹرک کے جس حِصّے میں ڈرائیور بیٹھ کے مشین کو حرکت میں لاتا ہے اور ٹرک چلاتا ہے اس حِصّہ پر ایک چھت ہوتی ہے جس پر ٹرک سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے اسی کو ڈالا کہتے ہیں
  • درخت کی موٹی اور بڑی شاخ، ٹہنا
  • چھوٹے مُنھ اور پھیلواں بڑے پیٹ کا ٹوکرا جس میں جڑ مارنیا پکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں، بکھار، ڈھاکا
  • (طباعت) پریس کا وہ حصّہ جس پر کاغذ رکھے جاتے ہیں اور جو نمدے یا بانات سے منڈھا ہوتا ہے
  • ڈولی، بیمار ڈولی، پُرزے، چتھڑے، کترن، بچا کھچا، ردّی، کُوڑا کرکٹ، آخور، کاغذوں وغیرہ کا ڈھیر، بچالی، نزاری

شعر

English meaning of Daalaa

Noun, Masculine

  • part of truck above the driver
  • large thick branch
  • a litter

डाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी चंगेर या डलिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words