تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَغا" کے متعقلہ نتائج

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُطائِبات

مطائبہ (رک) کی جمع ، ہنسی مذاق کی باتیں ، خوش طبعی کی تحریریں ۔

مُعاتَبَت

عتاب کرنا، غصہ کرنا، عتاب نازل کرنا، عتاب، خفگی، سرزنش

موٹی بات

بدیہی امر جس کو سب سمجھ جائیں، سامنے کی بات، صاف بات، ظاہر بات

مَطْبُوعات

طبع کی ہوئی یا چھاپی ہوئی چیزیں، کتابیں، اخبار، رسالے وغیرہ

مُتابِعات

رک : متابع جس کی یہ جمع ہے ؛ متابع احادیث ۔

مُتَبَطِّن

وہ جو کسی چیز کے درمیان میں سوراخ کرے ؛ اندرونی ؛ وہ جو کسی امر کی اصلیت کو سمجھے

مُتَبَتِّل

جو شادی بیاہ نہ کرے ، تجرد کی زندگی بسرکرنے والا ، اﷲ سے لو لگانے والا ؛ راہب ، تارک الدنیا ۔

مُتَبَطِّل

بہادر ، شجاع ، دلیر

موٹی بات سَمَجھ میں نَہ آنا

ظاہر بات نہ سمجھنا ، سامنے کی بات نہ سمجھنا

مَعْتُوب ٹَھہَرنا

معتوب ٹھہرانا (رک) کا لازم ؛ نامقبول ہونا ، غضب میں ہونا ۔

مَعْتُوب ٹَھہرانا

غضب میں مبتلا کرنا ، عتاب میں رکھنا ۔

مَطْبُوعِ طَبْع

جو طبیعت کو پسند ہو ، طبیعت کے موافق ، مرغوب الطبع ، دلپسند ۔

نادِر مَطبُوعات

نایاب کتابیں ، اہم اور وقیع کتابیں ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

کی مُتابِعَت میں

in obedience to, in consonance with

سِلْسِلَۂ مَطْبُوعات

(کُتب خانہ) مجلّدات یا مطبوعات کا سِلسلہ جو کسی ایک نام یا اِدارات سے مرتب کیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَغا کے معانیدیکھیے

دَغا

daGaaदग़ा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: قانونی

اشتقاق: دَغَلَ

  • Roman
  • Urdu

دَغا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • توقع کے خلاف دھوکا دینے یا مکاری کرنے کا عمل، فریب، دم، جھانسا، بُتا، جل، مکر، بے ایمانی

    مثال سچا دوست کبھی دغا نہیں دے سکتا

  • وقت پر ساتھ نہ دینے یا رفاقت نہ کرنے کا عمل، بے مروتی (کسی ضروریات یا مجبوری کے تحت)
  • (قانون) امور واقعی کے اِخفا سے یا دوسرے طور پر دھوکا دینے یا بد دیانتی سے کسی بات پر ترغیب دینے کا عمل

شعر

Urdu meaning of daGaa

  • Roman
  • Urdu

  • tavaqqo ke Khilaaf dhoka dene ya makkaarii karne ka amal, fareb, dam, jhaansaa, buta, jal, makar, be.iimaanii
  • vaqt par saath na dene ya rifaaqat na karne ka amal, bemuravvatii (kisii zaruuriiyaat ya majbuurii ke tahat
  • (qaanuun) umuur vaaqi.i ke iKhfaa se ya duusre taur par dhoka dene ya badadiyaantii se kisii baat par tarGiib dene ka amal

English meaning of daGaa

Noun, Feminine

दग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

دَغا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُطائِبات

مطائبہ (رک) کی جمع ، ہنسی مذاق کی باتیں ، خوش طبعی کی تحریریں ۔

مُعاتَبَت

عتاب کرنا، غصہ کرنا، عتاب نازل کرنا، عتاب، خفگی، سرزنش

موٹی بات

بدیہی امر جس کو سب سمجھ جائیں، سامنے کی بات، صاف بات، ظاہر بات

مَطْبُوعات

طبع کی ہوئی یا چھاپی ہوئی چیزیں، کتابیں، اخبار، رسالے وغیرہ

مُتابِعات

رک : متابع جس کی یہ جمع ہے ؛ متابع احادیث ۔

مُتَبَطِّن

وہ جو کسی چیز کے درمیان میں سوراخ کرے ؛ اندرونی ؛ وہ جو کسی امر کی اصلیت کو سمجھے

مُتَبَتِّل

جو شادی بیاہ نہ کرے ، تجرد کی زندگی بسرکرنے والا ، اﷲ سے لو لگانے والا ؛ راہب ، تارک الدنیا ۔

مُتَبَطِّل

بہادر ، شجاع ، دلیر

موٹی بات سَمَجھ میں نَہ آنا

ظاہر بات نہ سمجھنا ، سامنے کی بات نہ سمجھنا

مَعْتُوب ٹَھہَرنا

معتوب ٹھہرانا (رک) کا لازم ؛ نامقبول ہونا ، غضب میں ہونا ۔

مَعْتُوب ٹَھہرانا

غضب میں مبتلا کرنا ، عتاب میں رکھنا ۔

مَطْبُوعِ طَبْع

جو طبیعت کو پسند ہو ، طبیعت کے موافق ، مرغوب الطبع ، دلپسند ۔

نادِر مَطبُوعات

نایاب کتابیں ، اہم اور وقیع کتابیں ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

کی مُتابِعَت میں

in obedience to, in consonance with

سِلْسِلَۂ مَطْبُوعات

(کُتب خانہ) مجلّدات یا مطبوعات کا سِلسلہ جو کسی ایک نام یا اِدارات سے مرتب کیا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَغا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَغا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone