تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہَل جانا" کے متعقلہ نتائج

دَہَل جانا

ڈرنا، خوف زدہ ہونا

دِل دَہَل جانا

خوف کھانا، ڈرنا

جی دَہَل جانا

صدمے خوف یا اند یشے سے دل دھڑکنے لگنا ، خوف زدہ یا پریشان ہو جانا.

جِگَر دَہَل جانا

سخت ڈرنا یا خوف کھانا

کَلیجَہ دَہَل جانا

خوف سے دل کان٘پ اٹھنا ، خائف ہونا .

کَلیجا دَہَل جانا

خوف سے دل کان٘پ اٹھنا ، خائف ہونا .

دِل جانا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

دُھل جانا

کپڑے یا کسی اور شے کا دھویا جانا ، (پانی سے)صاف ہوجانا .

دِل ہِل جانا

(مجازاً) بے حد مسرت ہونا .

دِل جانی

نہایت عزیز، جان سے پیارا، دلی دوست، محبوب، پیارا

گَھر کی مُرْغی کا دال بَن جانا

رک: گھر کی مرغی دال برابر.

دِل جان

نہایت عزیز، جان سے پیارا، دلی دوست

دَہْلانا

خوف زدہ کرنا ، ڈرانا.

دِوالا جانا

رک : دوالا نکلنا .

دِل جَوان رَہْنا

دل میں امنگ رہنا، زندہ دلی رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہَل جانا کے معانیدیکھیے

دَہَل جانا

dahal jaanaa•दहल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَہَل جانا کے اردو معانی

  • ڈرنا، خوف زدہ ہونا
  • کپکپی طاری ہونا، لرزنا
  • ہلنا، دراڑیں پڑنا

Urdu meaning of dahal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Darnaa, Khaufazdaa honaa
  • kapkapii taarii honaa, larznaa
  • hilnaa, daraa.De.n pa.Dnaa

English meaning of dahal jaanaa

  • fear, dread, be frightened
  • to swing, to shake, tremble

दहल जाना के हिंदी अर्थ

  • डरना, भयभीत होना
  • कपकपी होना, कपकपाना
  • हिलना, दराड़ें पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone