تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھل جانا" کے متعقلہ نتائج

دُھل جانا

کپڑے یا کسی اور شے کا دھویا جانا ، (پانی سے)صاف ہوجانا .

دَہَل جانا

ڈرنا، خوف زدہ ہونا

گِلَہ دُھل جانا

گِلہ جاتا رہنا، شکایت باقی نہ رہنا، صفائی ہو جانا.

گُناہ دُھل جانا

گناہ بخش دیا جانا ، خطا معاف ہوجانا.

دِل دَہَل جانا

خوف کھانا، ڈرنا

جی دَہَل جانا

صدمے خوف یا اند یشے سے دل دھڑکنے لگنا ، خوف زدہ یا پریشان ہو جانا.

جِگَر دَہَل جانا

سخت ڈرنا یا خوف کھانا

کَلیجَہ دَہَل جانا

خوف سے دل کان٘پ اٹھنا ، خائف ہونا .

کَلیجا دَہَل جانا

خوف سے دل کان٘پ اٹھنا ، خائف ہونا .

دِل جانا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

دِل جانی

نہایت عزیز، جان سے پیارا، دلی دوست، محبوب، پیارا

گَھر کی مُرْغی کا دال بَن جانا

رک: گھر کی مرغی دال برابر.

دِل جان

نہایت عزیز، جان سے پیارا، دلی دوست

دُھلانا

cause to be washed, get laundered

دُھلْوانا

دھونے کا کام کسی دوسرے سے کروانا، اجرت دے کر دھلوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھل جانا کے معانیدیکھیے

دُھل جانا

dhul jaanaa•धुल जाना

  • Roman
  • Urdu

دُھل جانا کے اردو معانی

  • کپڑے یا کسی اور شے کا دھویا جانا ، (پانی سے)صاف ہوجانا .
  • مٹ جانا ، زائل ہوجانا .

Urdu meaning of dhul jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De ya kisii aur shaiy ka dhoyaa jaana, (paanii se)saaf hojaana
  • miT jaana, zaa.il hojaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone