تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَینِ مُعَجَّل" کے متعقلہ نتائج

مُعَجَّل

(عموماً مہر کی رقم کے لیے مستعمل) فوراً ادا کیا جانے والا، وہ مہر جس میں مہلت نہ ہو یعنی نکاح کے بعد فوراً ادا کیا جائے

مُؤَجَّل

مہلت دیا گیا، فرصت دیا گیا، کسی وقت پر موقوف رکھا گیا، جس کے لیے مہلت دی گئی ہو، مراد: ادھار

مُعَجِّل

جلدی کرنے والا، جلد باز، تعجیل کرنے والا

مُعَضَّل

دُشوار بنایا ہوا ، مشکل ، کٹھن ۔

مُؤَجَّل واجِب فِی الذِمَّہ

(فقہ) نکاح کے وقت مہر کی وہ رقم جس کی ادائگی طے ہو چکی ہو

مُؤَجَّل واجِبُ الْادَا

(فقہ) وہ قرض جسے کا ادا کرنا ضروری ہے

مُعَجِّل وِلادَت

(طب) معجل الولادت ، جلد بچہ پیدا کرنے والی دوا ۔

مُعَجِّلُ الْوِلادَت

(طب) جلد بچہ پیدا کرنے والی دوا (Oxytocic) ۔

مُعَجِّلُ الْاِسْہال

(طب) جلد دست لانے والی (دوا) ، تیز مسہلہ دوا

مُؤَجَّل ہونا

قرض یا بوجھ ہونا.

مُؤَجَّلِ مَہْر

عورت کے مَہر کی رقم جو نکاح کے وقت میاں بی بی دونوں قبول کریں ، مقرّرہ مہر.

مُؤَجَّلَہ

جن کی معیاد مقرر ہو

دَینِ مُعَجَّل

وہ قرض جو مان٘گنے پر ادا کیا جائے، وہ قرض جس کا جلدی ادا کیا جانا ضروری ہو

مَہرِ مُعَجَّل

(فقہ) وہ مہر جو نکاح کے ساتھ ہی خلوت سے پہلے ادا کیا جاتا ہے ۔

دَیْنِ مُؤَجَّل

ثَمَنِ مُؤَجَّل

قیمت جس کے ادا کرنے کا وقت مقرر ہو یا مہلت دی گئی ہو .

مَہْرِ مُؤَجَّل

وہ مہر جو نکاح کے وقت ادا نہ کیا جائے بلکہ کسی بھی وقت حتیٰ کہ شوہر کے فوت ہونے کے بعد یا طلاق کے بعد بھی ادا کیا جانا قرار پائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَینِ مُعَجَّل کے معانیدیکھیے

دَینِ مُعَجَّل

dain-e-mu'ajjalदैन-ए-मु'अज्जल

اصل: عربی

وزن : 22122

دَینِ مُعَجَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ قرض جو مان٘گنے پر ادا کیا جائے، وہ قرض جس کا جلدی ادا کیا جانا ضروری ہو

English meaning of dain-e-mu'ajjal

Noun, Masculine

  • debt payable on demand

दैन-ए-मु'अज्जल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो ऋण जो मांगने पर अदा किया जाये, जिन ऋणों को शीघ्र चुकाने की आवश्यकता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَینِ مُعَجَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَینِ مُعَجَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone