تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَجَّل" کے متعقلہ نتائج

مُعَجَّل

(عموماً مہر کی رقم کے لیے مستعمل) فوراً ادا کیا جانے والا، وہ مہر جس میں مہلت نہ ہو یعنی نکاح کے بعد فوراً ادا کیا جائے

مَہرِ مُعَجَّل

(فقہ) وہ مہر جو نکاح کے ساتھ ہی خلوت سے پہلے ادا کیا جاتا ہے ۔

دَینِ مُعَجَّل

وہ قرض جو مان٘گنے پر ادا کیا جائے، وہ قرض جس کا جلدی ادا کیا جانا ضروری ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَجَّل کے معانیدیکھیے

مُعَجَّل

mu'ajjalमु'अज्जल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: مالیات

اشتقاق: عَجَلَ

مُعَجَّل کے اردو معانی

صفت

  • (عموماً مہر کی رقم کے لیے مستعمل) فوراً ادا کیا جانے والا، وہ مہر جس میں مہلت نہ ہو یعنی نکاح کے بعد فوراً ادا کیا جائے
  • فوراً، جلد، ہاتھوں ہاتھ، جلدی کیا گیا
  • (مالیات) عندالطلب، بدل پذیر، ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں جانے والا روپیہ اثاثہ وغیرہ
  • نہایت ضروری، نہایت تاکیدی، فوری تعمیل طلب

English meaning of mu'ajjal

Adjective

  • making haste, done with haste, hasty
  • prompt

मु'अज्जल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शीघ्रत, जल्दी किया हुआ।

مُعَجَّل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَجَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَجَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone