تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَخِیل کار" کے متعقلہ نتائج

دَخِیل

داخل جسے داخلہ مِل چکا ہو یا داخل ہو چکا ہو گُھسا ہوا

دَخِیل کار

دخل دینے والا، سربراہ کار، عمل دخل رکھنے والا، قابض، مُتَصَرْف

دَخِیل کاری

دخیل کار کا کام اور منصب، قبضہ، تُصرف، قبضے کا حق

دَخِیل ہونا

شریکِ رائے ہونا ؛ کسی کے کاروبار یا مزاج پر قابو رکھنا .

دَخِیل کَرْنا

قبضہ لینے کی اِجازت دینا ، قبضہ دِلانا ، داخل ، ہونے کی اِجازت دینا .

داخِل

(اندر) پہنچا ہوا، در آیا ہوا، گھسا ہوا، موجود، وارد، اندر جانے والا، گھسنے والا (خارج کی ضد)

دَخْل

داخلہ، گزر، اندر آنا

دُکھال

قَے ، متلی.

داخُول

جانوروں کے ڈرانے کے لیے باغ یا کمپنی میں آدمی کی سی تصویر، چشمارو (وہ پُتلا جو کھیت میں جانوروں کے ڈرانے کے لیے کھڑا کردیتے ہیں)

دُخُول

داخل ہونا اندر جانا، گُھسنا (خروج کی ضِد)

داخُل

رک : داخول .

حَرْفِ دَخِیل

(علم قافیہ) حرف متحرّک جو تاسیس اور روی کے درمیان حائل ہوتا ہے ، جیسے : جاہل اور عاقل میں ہاے ہوز اور قاف.

اَسامِیٔ دَخِیل کار

داخِل گَھڑی

گھڑی کا اندرونی حِصّہ

داخِلی کھیڑَہ

(کاشت کاری) وہ کھیڑہ یا گان٘و جو کِسی بڑے قصبے یا موضع کی عِلاقے یا تحت میں ہو .

دَخْلِ نا جائِز

بے جا تصْرف ، تصرف نامناسب .

داخِلی تَعَلُّق

(جُغرافیہ) اندرونی رابطہ یا واسطہ .

دَخْل و قَبْض

(کاشت کاری) درآمد و قبضہ ، اندراج و قبضہ ، داخل خارج .

داخِلی مَوضَع

موضع یا قصبہ جو بڑے موضع کا حصہَ ہو

داخِلی تَنَفُّر

مقامی نفرت ، اندرونی منافرت .

داخِلی کَیفِیَّت

اندرونی حالت ، دِلی جذبات و احساسات .

دَخْل و قَبْضَہ

داخِلی دَروازہ

دِکْھلائی

داخِل خارِج کا مُقَدَّمَہ

(قانون) وہ مُقدمہ جو داخل خارج ہونے سے تعلّق رکھتا ہو ، وہ مُقدمہ جس میں ایک کا نام بجائے دوسرے مالک کے نام کے داخل کیا جائے .

دَخْلِ فِی الْحال

موجودہ قبضہ

داخِلی خَلْفِشار

اندرونی کشمکش ، قلبی الجھن ، خوانی یا نِجی پریشانی .

داخِلی داعِیَّہ

ذاتی خواہش ، جبلّی عمل .

داخِلی شُعُور

باطنی قوتِ احساس .

داخِلی عَوامِل

اندرونی حالات، اصل محرکات، حقیقی عناصر

داخِلی نَظْم

ایسی نظم جس میں دِلی جذبات بیان کیے گئے ہوں .

داخِلی وُجُود

باطن ، نفس ، روح .

داخِلی بَرتاؤ

باطنی سُلوک ، اندرونی رویّہ ، پُوشیدہ جذبات .

دَخْل دینا

کسی بات کے بیچ میں بولنا ، کسی معاملے میں پڑنا ، اعتراض یا روک ٹوک کرنا ، دخل درمعقولات کرنا .

داخِلی شاعِری

(ادب) ایسی شاعری جس میں دِلی جذبات و قلبی واردات کا اِظہار ہو (خارجی شاعری کی ضِد) .

دَخْل دَر مَعْقُولات

کسی معاملے میں خواہ مخواہ دخل رہنا، بلا وجہ یا بلا کسی حق و استحقاق کے مداخلت کرنا، جہاں مداخلت کی ضرورت نہ ہو وہاں ناحق مزاحم ہونا

داخِلی وارْدات

اندرونی احساسات ، دِلی جذبات ، دِلی کیفیات .

داخِلی چَٹّان

(جُغرافیہ) اندرون چٹان ، کِسی چٹان کے اندر کا حِصّہ .

داخِلی مَضامِین

دِلی جذبات، قلبی واردات

داخِلی تَلازُم

اندرونی تَعلّق، اندرونی وابستگی، باہمی ربط

داخِل کَرنے والا

وہ جو داخل کرے

دَخْل کَرنے والا

داخِل خارِج کھیوَٹ

(کاشت کاری) پٹواری کا رجسٹر جس میں کاشت کاروں کے نام اور اُن کی تبدیلی کا عمل باقاعدہ لِکھا جاتا ہے .

داخِلی گِروہ

دَخْل لینا

قبضہ لینا

داخِلَہ فارْم

کِسی تربیتی یا تعلیمی اِدارے وغیرہ میں داخلہ لینے یا اِمتحان میں شریک ہونے کی مُقررّہ و مطبُوعہ درخواست .

دَخْلِ بے جا

داخِلی جَذْبَہ

احساس ، دِلی جذبہ ، اندرونی کیفیّت .

داخِلِ حَوالات کرنا

دَخْلِ نارَوا

داخِلَہ فِیس

داخِلی تَقْسِیم

(ریاضی) کسر کے اعداد و مقدار کی باہمی تقسیم .

داخِلی تاثُّر

اندرونی احساس ، باطنی ، اثر .

داخِلِ دَفْتَر

(سرکاری کاغذات، رجسٹر یا فائل وغیرہ میں) شامل، مُندرج، مذکور (درخواست مُقدمہ یا نام وغیرہ)

داخِلِ دَفْتَر کَرْنا

شامِل مسل کردینا، مُقدمہ خارج کر دینا

داخِلِ دَفْتَر ہونا

داخِلِ خَزانَہ کَرْنا

رُوپیَہ کا خزانے میں جمع کرنا

داخِلِ خَزانَہ ہونا

روپیہ کا خزانہ میں ادا ہونا

دَخْل اَنْداز

روک ٹوک کرنے والا، مداخلت کرنے والا، دخل دینے والا

دَخْل میں کَرنا

قبضے میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَخِیل کار کے معانیدیکھیے

دَخِیل کار

daKHiil-kaarदख़ील-कार

وزن : 12121

دَخِیل کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • دخل دینے والا، سربراہ کار، عمل دخل رکھنے والا، قابض، مُتَصَرْف
  • مشیر، صلاح کار، شریک رائے، مصاحب

اسم، مذکر

  • ایسا کاشت کار جسے زمین پر قبضہ کا حق حاصل ہو، موروثی کاشت کار، پٹا دار

English meaning of daKHiil-kaar

Persian, Arabic - Adjective

Noun, Masculine

  • one who has authority to interfere, having a right to interfere, an occupant

दख़ील-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • हस्तक्षेप करने वाला, दख़ल देने वाला, अमल-दख़ल रखने वाला, क़ाबिज़
  • सलाहकार, मुशीर, सेनापती

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह किसान या काश्तकार जिसे दस-बारह वर्षों तक किसी ज़मींदार का खेत जोतने-बोने पर उस खेत पर स्वामित्व मिल जाता है, ज़मीन पर स्थायी क़ब्ज़ा पाने वाला किसान, पट्टेदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَخِیل کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَخِیل کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone