تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلِیل" کے متعقلہ نتائج

گَواہی

گواہ کا بیان، شہادت، توثیق، تائید، شاہدی

گَواہی کَرنا

کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا

گَواہی دینا

اقرار کرنا، تصدیق کرنا

گَواہی کَرانا

شہاد مہیّا کرنا ، گواہی پیش کرانا ، کسی تحریر پر شہادت یا تصدیق کے لیے دستخط کرانا یا نشانی انگوٹھا لگوانا

گَواہی لِکھنا

۔ کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا۔

گَواہی مانگْنا

ثبوت مانْگنا.

گَواہی حاشِیَہ

تصدیق یا شہادت جو کسی تحریر کے حاشیے پر دستخط یا نشان کی شکل میں ہو

گَواہی شاہِدی

شہادت، گواہی

گَواہی اَدا کَرْنا

رک : گواہی دینا .

گَواہی اُلْٹی ہو جانا

شہادت مخالف ہوجانا، شہادت کا برخلاف ہونا

گَواہیِ عَینی

دِل کا گَواہی دینا

دل کا کسی خیال کی تائید کرنا ، کسی بات پو پوری طرح یقین ہونا

مَحْشَر میں گَواہی دینا

قیامت کے روز شہادت دینا، مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت کے دن خدا تعالیٰ کے حضور ہر شے مظالم کے خلاف شہادت دے گی

دو آدْمِیوں کی گَواہی سے پھانسی ہوتی ہے

دو آدمیوں کی بات کا بڑا اثر ہوتا ہے ، دو آدمیوں کی رائے اہم ہوتی ہے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلِیل کے معانیدیکھیے

دَلِیل

daliilदलील

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: دَلائِل

موضوعات: طب منطق

اشتقاق: دَلَلَ

دَلِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • (منطق) وہ شے جس کا علم دوسری شے کے علم کا سبب یا علامت ہو
  • حجّت، ثبوت، وجہ، برہان، جس سے کوئی امر ثابت ہو جائے، کسی امر کا ثبوت
  • (طب) قارورہ، شیشی میں بیمار کا پیشاب
  • رہنمائی
  • مقامات کی نشان دہی کرنے والا، رہنما، راستہ دکھانے والا، گائیڈ
  • جس سے کوئی امر ثابت ہو جائے، کسی امر کا ثبوت، برہان، حجّت
  • ڈائرکٹر

شعر

English meaning of daliil

Noun, Feminine, Singular

  • argument, reason, evidence, proof
  • indication
  • guide
  • discoverer

दलील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • कोई ऐसी पूर्ण उक्ति या विचार जिससे किसी बात या मत का यथेष्ट समर्थन या खंडन होता हो। यक्ति, तर्क,वाद-विवाद, बहस, प्रमाण, सुबूत, अपने पक्ष में सोच-विचार कर रखा जाने वाला तर्क

دَلِیل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone