تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلْیا" کے متعقلہ نتائج

دَلْیا

دلا ہوا اناج، جَو، جوار، گیہوں وغیرہ کا دانے دِار آٹا، جو بجائے پیسنے کے چورا کر لیا گیا ہو، موٹا پسا ہوا غلہ

پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا

کام بگڑ گیا.

کودوں کا دَلْیا

ناقص اور بدمزہ کھانا

جِس گھر ہووے پُرْکھ کُچَلْیا، اُس گھر ہووے کِھیر کا دَلْیا

جہاں خاوند خراب ہو وہاں ہر بات خراب ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلْیا کے معانیدیکھیے

دَلْیا

daliyaaदलिया

اصل: ہندی

وزن : 112

دَلْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دلا ہوا اناج، جَو، جوار، گیہوں وغیرہ کا دانے دِار آٹا، جو بجائے پیسنے کے چورا کر لیا گیا ہو، موٹا پسا ہوا غلہ
  • گیہوں، جَو یا جوار وغیرو کے دلے ہوئے دانوں کی پتلی حریرے کی طرح پکائی ہوئی غذا جو حسبِ ضرورت میٹھی، نمکین مرغن یا سادہ ہوتی ہے
  • چارہ، سانی، جانوروں کی غذا کے طور پر دلا ہوا اناج
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daliyaa

Noun, Masculine

  • porridge, half or coarsely ground grain, bruised grain, split pulse, coarse meal

दलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेहूं, जो या ज्वार वग़ैरो के दिले हुए दानों की पुतली हरीरे की तरह पकाई हुई ग़िज़ा जो हसब-ए-ज़रूरत मीठी, नमकीन मुर्ग़न या सादा होती है
  • दलने या पीसनेवाला
  • दलन या नाश करनेवाला
  • चारा, सानी, जानवरों की ग़िज़ा के तौर पर दिला हुआ अनाज
  • दरदरा दला हुआ अनाज, जैसे- गेहूँ का दलिया; मोटा पिसा अन्न
  • दिला हो अनाज, जो, ज्वार, गेहूं वग़ैरा का दाने दिअर आटा जो बजाय पीसने के चूरा कर लिया गया हो, मोटा पिसा हुआ गुला
  • दूध और दरदरे पिसे गेहूँ को पकाकर बनाया हुआ गाढ़ा खाद्य व्यंजन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words