تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلّالی" کے متعقلہ نتائج

آڑَھت

آڑ یا پناہ، پناہ گاہ

آڑَھت لَگانا

تجارتی مال كی خرید و فروخت كے لیے كسی تاجر یا كوٹھی دار كا توسط اختیار كرنا

اُودِھیٹ

شوخ ؛ ڈھیٹ ۔

اَدھِیْٹ

ڈھیٹ، اڑیل، ہٹیلا، ضدی، ہٹ دھرم

اَدھات

دھات کے علاوہ کوئی مادہ ، جو دھات نہ ہو ، (انگریزی) non-metal .

اُداہَٹ

رنگ کی وہ کیفیت جو سرخی اور سیاہی ملنے سے پیدا ہو، اودا پن

اُوداہَٹ

اُوداہَت

اودا پن۔

آڑَتھ

رک : آڑھت۔

آَڑت

رک : آڑھت۔

اُڑْتی

'آڑنا' سے حالیہ نا تمام، ترکیبات میں مستعمل : جیسے : اڑتی اڑاتی، اڑتی بیماری وغیرہ

اُڑْتا

اُڑْتے

'اُڑتا' کی جمع اور اس کی مغیرہ یا ظرفی حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اُڑتی سی

افواہ ، غیر مصدقہ خبر.

اُڑْتی اُڑْتی طاق چڑھی

تصدیق ہوگئی افواہ ٹھیک تھی، کسی اڑتی خبر کا سچ بن جانا

اُڑتی تُول

وزن میں کچھ کم

اُڑتے اُڑتے

افواہاً.

اُڑتی اُڑتی

اُڑتی خَبَر

افواہ، بازاری خبر، سنی سنائی بات، غیرمصدقہ خبر

اُڑْتی اُڑاتی

سنی سنائی، غیر مصدقہ (خیر وغیرہ).

اُوڑَت پَتوری

(ٹھکی) اڑتے ہوئے السو کی آواز ، اس آواز سے برا شگون لینے کا عمل

اُڑْتی بِیمْاری

وہ مرض جو ایک سے دوسرے کو لگ جائے ، مرض متعدی ، چھوت کی بیماری.

آڑَھتی

آڑھت کا كاروبار كرنے والا، وہ شخص جس كے یہاں آڑھت ہو

آڑھتیا

آڑھت کا كاروبار كرنے والا، وہ شخص جس كے یہاں آڑھت ہو

اَڑْتِیْسواں

ترتیب میں جو سینتیس کے بعد ہو

اَڑتالِیسواں

اَڑتالِیسواں، چالیس اور آٹھواں (ہندسوں میں)

آڑْھتیا

آڑھت کا كاروبار كرنے والا، وہ شخص جس كے یہاں آڑھت ہو

اَڑھتالِیس

چالیس اور آٹھ، آٹھ اوپر چالیس، (ہندسوں میں) ۴۸

اُڑْتی پُڑتی خَبَر

افواہ.

اَدُھتْرا

ادھورا، جو بیچ میں معلق ہو، نا تمام

اَڑْتَلا پَکڑنا

پناہ ڈھونڈنا یا پناہ میں آنا، چھپانا یا آڑ لینا، بہانہ کرکے اپنے آپ کو بچانا، عذر کرنا

آڑْتی

آڑھت کا کام کرنے والا، کاروبار کرنے والا، وہ شخص جس کے یہاں آڑھت ہو، تھوک فروش

آدھا تِہائی

تھوڑا بہت، كچھ نہ كچھ

اَدھوتَرْ

ایک قسم کا سوتی کپڑا، جو گزی اور گاڑھے سے زیادہ گف اورموٹا ہوتا ہے، اس کی مختلف شکل دھوتر زیادہ عام اور فصیح ہے

اڑتے سے اڑ جائیے اور چلتے سے چل دور

لڑنے والے سے لڑو اور طرح دینے والے کو طرح دے جاؤ

اُڑْتی چِڑْیا پَکَڑْنا

رک : اُڑتی چڑیا پہچاننا.

آڑْتِیا

آڑھت کا کام کرنے والا، کاروبار کرنے والا، وہ شخص جس کے یہاں آڑھت ہو، تھوک فروش

اَڑْتَلا

آڑ، پناہ

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر گِنْنا

رک : اُڑتی چڑیا پہچاننا.

اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا

دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).

اُڑْتی ہُوئی

رک : اُڑتا ہوا نمبر ۱ و ۲.

اُڑْتی چِڑْیا پَرَکْھنا

کسی کے دل کا منصوبہ یا ارادہ بھانپنا.

اُڑتی چِڑیا کے پَر گِن لینا

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر کاٹْنا

بہت چالاک اور عیار ہونا ؛ (لوگوں کو) عاجز کردینا (محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۱۶).

اُڑْتی چِڑْیا پھانسْنا

دسترس سے باہر بات کو گرفت میں لانا.

اَودُھو تُجھے دُوارْکا جانے

تم جیسے ہو ہم تمھیں خوب جانتے ہیں۔

اَڑْتِیْس

تیس اور آٹھ

اَڑتالِیسْ

چالیس اور آٹھ، آٹھ اوپر چالیس، (ہندسوں میں) ۴۸

آڑی تَراش

(جنگلات) درخت یا لكڑی كو ریشوں كے آڑے رخ میں كاٹنے كا عمل، كھڑی تراش كے بالمقابل

آدھا تِیہا

(لفظاً) آدھے كا تہائی، چھٹا حصہ

اُڑتے بَخْتوں کی

(قدیم) بد بخت ، نصیبوں جلی.

آڑا تِرْچھا

ٹیڑھا بانكا، كج مج، موڑ كھاتا، لہراتا، بل كھاتا، بچتا بچاتا، گھائیاں بتانا

آڑِی تِرْچِھی

ٹیڑھا بانكا، كج مج، موڑ كھاتا، لہراتا، بل كھاتا، بچتا بچاتا

آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر

وہ بات یا كام جو ایک اصول اور ایک انتظام كے تحت نہ ہو، بے میل چیز، مخلوط زبان، دو رنگا

اُڑتا ہُوا

جو دل کو نہ لگے ، ہلکا ، خفیف ، سطحی.

اَڑْتَلا کَرْنا

پناہ لینا، آڑ پکڑنا

آڑ توڑ

(بانک بنوٹ) آڑ (رك) كے ساتھ جوابی حملہ كرنے كا طریقہ، جارحانہ و مدافعانہ عمل

اوڑ توڑ

چُٹ پُٹ کا علاج .

آڑے ہات لینا

قول یا فعل سے شرمندہ یا مغلوب كرنا، قائل كرنا، لتاڑنا

اَڑے تُھڑے

نہوت میں، ہاتھ تنگ ہونے کے وقت

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلّالی کے معانیدیکھیے

دَلّالی

dallaaliiदल्लाली

نیز - دَلالی

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: دَلَّ

دَلّالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دلالی کے پیشہ کی اُجرت
  • (مجازاً) ک ثالثی، بیچ بچاؤ، سیاسی داؤ پیچ
  • دلال کا کام ، عمل یا پیشہ
  • کٹناپہ، چالاکی، عیاری
  • (دوکان داری) تاجر یا بیوپاری کی طرف سے بازار میں تجارتی مال کے فروخت کرنے کا طریقۂ کار

اسم، مؤنث

  • دلال پنے کا کام، سودا کرانے کی اجرت، دلالہ یا دلال کا حق، دلال کی اجرت، دلال کا کام یا پیشہ، دلال کا پیشہ

English meaning of dallaalii

Noun, Feminine

  • brokerage, commission of a broker
  • cunning, trickery
  • pimping
  • profession of a broker
  • profession of middlemen

दल्लाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दलाली
  • बीच में पड़कर सौदा तै कराने का काम, कुटनीपन, आढ़त को काम

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्रय-विक्रय कराने के एवज़ में प्राप्त होने वाला धन; (कमीशन)
  • दलाल का काम; मध्यस्थता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلّالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلّالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone