زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

اشتقاق

’’دَلَّ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَدَل

بہترین رہنمائی کرنے والا، راستے سے بہت واقف، قائد، سالار

اِدْلال

ہدایت، رہنمائی، راہ دکھانا

اَدِلَّہ

’ دلیل ‘ (رک) کی جمع.

اِسْتِدْلال

دلیل پیش کرنا، سند لانا، دلیل، ثبوت، بحث

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

دَلال

وہ شخض جو مردوں کو عورتوں سے ملانے کا کام کرے، بھڑوا، دیوث، کٹنا

دَلالات

دلالت (رک) کی جمع ، ہدایتیں ، دلیلیں .

دَلالَت

رہنمائی، سفارش، حمایت

دَلّال

کسی امر یا شے کی طرف دلالت یا رہنمائی کرنے والا، نشان دہی کرنے والا، بیع اور مشتری میں واسطہ ہو کر خرید و فروخت کرنے والا، آڑتیا، ایجنٹ

دَلّالَہ

رہنما ئی کرنے والی، نشاندہی کرنے والی، کسی امر یا شے کی طرف دلالت کرنے والی

دَلّالی

دلالی کے پیشہ کی اُجرت

مُدَلَّل

دلیل سے ثابت کیا ہوا، جس پر دلیل قائم کی گئی ہو، معقول، ٹھیک، درست، مناسب، موزوں

مَدْلُوْل

ثبوت

مُستَدَل

جس پر دلیل پیش کی گئی ہو، جو دلیل سے ثابت کیا گیا ہو، جو ثابت ہو، ثبوت کو پہنچا ہوا، مدلل

مُستَدِل

دلیل دینے والا ، دلیل سے ثابت کرنے والا شخص ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone