تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلّالی" کے متعقلہ نتائج

دَلّالی

دلالی کے پیشہ کی اُجرت

دَلّالی پانا

دوسرے کا مال بکوا کر آڑھت یا کمیشن وصول کرنا یا پانا .

کوئِلوں کی دَلّالی میں مُنْہ بھی کالا کَپڑے بھی کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلّالی کے معانیدیکھیے

دَلّالی

dallaaliiदल्लाली

نیز - دَلالی

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: دَلَّ

دَلّالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دلالی کے پیشہ کی اُجرت
  • (مجازاً) ک ثالثی، بیچ بچاؤ، سیاسی داؤ پیچ
  • دلال کا کام ، عمل یا پیشہ
  • کٹناپہ، چالاکی، عیاری
  • (دوکان داری) تاجر یا بیوپاری کی طرف سے بازار میں تجارتی مال کے فروخت کرنے کا طریقۂ کار

اسم، مؤنث

  • دلال پنے کا کام، سودا کرانے کی اجرت، دلالہ یا دلال کا حق، دلال کی اجرت، دلال کا کام یا پیشہ، دلال کا پیشہ

English meaning of dallaalii

Noun, Feminine

  • brokerage, commission of a broker
  • cunning, trickery
  • pimping
  • profession of a broker
  • profession of middlemen

दल्लाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दलाली
  • बीच में पड़कर सौदा तै कराने का काम, कुटनीपन, आढ़त को काम

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्रय-विक्रय कराने के एवज़ में प्राप्त होने वाला धन; (कमीशन)
  • दलाल का काम; मध्यस्थता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلّالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلّالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words