تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم بَخُود رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

دَم بَخُود رَہ جانا

خاموش ہو جانا، گم سُم ہو جانا، ساکت ہو جانا، حیران ہو جانا، ششدر رہنا

دَم بَخُود ہو جانا

خاموش ہو جانا، گم سُم ہو جانا، ساکت ہو جانا، حیران ہو جانا، ششدر رہنا

دَم پُخْت ہو کَر رَہ جانا

ناراض ہوکر یا غُصّہ ضبط کرکے چُپ ہو رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم بَخُود رَہ جانا کے معانیدیکھیے

دَم بَخُود رَہ جانا

dam-ba-KHud rah jaanaaदम-ब-ख़ुद रह जाना

محاورہ

مادہ: دَم

دَم بَخُود رَہ جانا کے اردو معانی

  • خاموش ہو جانا، گم سُم ہو جانا، ساکت ہو جانا، حیران ہو جانا، ششدر رہنا

English meaning of dam-ba-KHud rah jaanaa

  • be dumb founded, be petrified

दम-ब-ख़ुद रह जाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ामोश हो जाना, गुमसुम हो जाना, ठहर जाना, हैरान हो जाना, हक्का-बक्का रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم بَخُود رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم بَخُود رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words