تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم پُخْت ہو کَر رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

دَم پُخْت ہو کَر رَہ جانا

ناراض ہوکر یا غُصّہ ضبط کرکے چُپ ہو رہنا

دَم پُخْت ہو کَر رَہ گَیا

نا خوش ہو کر چُپ ہو گیا

ہو کَر رَہ جانا

ہمیشہ کے لیے کسی کا ہو جانا ۔

پَراٹھا ہو کَر رَہ جانا

سَرْسام ہو کَر رَہ جانا

دماغی طو رپر معطَل ہو جانا ، ذہنی طور پر مفلوج ہو جانا.

مَغْلُوب ہو کَر رَہ جانا

متاثر ہو کر رہ جانا ، زیر تسلط ہو کر رہ جانا ۔

مَفلُوج ہو کَر رَہ جانا

زندگی کے تمام معمولات کا معطل ہو جانا ۔

تَصْوِیر ہو کَر رَہ جانا

۔دیکھو تصویر بن جانا۔ ؎

ڈھانچَا ہو کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَہ ہو کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

راکھ کا ڈھیر ہو کَر رَہ جانا

راکھ کا ڈھیر بن جانا ، جل کے خاکستر ہو جانا .

زِنْدَگی مَفْلُوج ہو کَر رَہ جانا

کاروبارِ زندگی رُک جانا، کوئی کام نہ ہونا

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم پُخْت ہو کَر رَہ جانا کے معانیدیکھیے

دَم پُخْت ہو کَر رَہ جانا

dam-puKHt ho kar rah jaanaaदम-पुख़्त हो कर रह जाना

محاورہ

دَم پُخْت ہو کَر رَہ جانا کے اردو معانی

  • ناراض ہوکر یا غُصّہ ضبط کرکے چُپ ہو رہنا

दम-पुख़्त हो कर रह जाना के हिंदी अर्थ

  • नाराज़ होकर या ग़ुस्सा बर्दाश्त करके चुप हो रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم پُخْت ہو کَر رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم پُخْت ہو کَر رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words