تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمِ سَحَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِ سَحَر کے معانیدیکھیے
دَمِ سَحَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- صبح کے وقت، صبح سویرے، دم صبح
شعر
کچھ چراغوں کی سانس ٹوٹ گئی
کچھ بہ مشکل دم سحر آئے
خمار مے میں وہ چہرہ کچھ اور لگ رہا تھا
دم سحر جب خمار اترا تو میں نے دیکھا
ایسی چلی دم سحر شام تلک کیا نہال
باد صبا سے تھی بہت موج خیال مختلف
English meaning of dam-e-sahar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- in the morning, early morning
दम-ए-सहर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रातः के समय, सुबह सवेरे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمِ سَحَر)
دَمِ سَحَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔