تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمِ تکْبِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِ تکْبِیر کے معانیدیکھیے
دَمِ تکْبِیر کے اردو معانی
فعل متعلق
- ذبح کے وقت، ذبح کے موقع پر ؛ تکبیر پڑھتے وقت
شعر
وہ کشتہ ہوں کہ روئے خاک پر بھی آ گئی سرخی
خوشی سے شکل بدلی ہے دم تکبیر مٹی کی
خود کہا قاتل سے میں نے پھر دوبارہ ذبح کر
کٹ کے جب گردن دم تکبیر آدھی رہ گئی
پوچھتے کیا ہیں دم تکبیر تو نے کیا کیا
صورت آئینہ چہرہ آپ کا دیکھا کیا
English meaning of dam-e-takbiir
Adverb
- at the time of reciting God is great
दम-ए-तकबीर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- भगवान महान है का पाठ करने के समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمِ تکْبِیر)
دَمِ تکْبِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔